Bharat Express

Aamir Khan

سپراسٹار عامر خان اپنی ذاتی زندگی سے متعلق خوب سرخیوں میں ہیں۔ عامر خان اور کرن راو کے طلاق کے بعد آئے دن نئی نئی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ حالانکہ طلاق کے بعد بھی کرن راو اور عامرخان اکثر ساتھ نظرآتے ہیں۔

بالی ووڈ کے تینوں خان سلمان، شاہ رخ خان اورعامرخان پرپاکستان کی اداکارہ نادیہ خان نے الزام لگائے ہیں۔ نادیہ نے کہا ہے کہ تینوں خان پاکستانی فنکارسے ڈرتے ہیں اوراسی وجہ سے وہاں ہمارے فنکار بین کردیئے گئے۔

شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان نے اسٹیج پر ایک ساتھ پرفارم کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ وہ فلم آر آر آرکے آسکر جیتنے والے گانے ناٹو-ناٹو پر رقص کرتے ہوئے نظر آئے۔ پہلے انہوں نے گانے کے اصل اسٹیپس کو کاپی کیا اور پھر تینوں خانز نے اس ڈانس پرفارمنس میں اپنا اپنا انداز شامل کیا۔

عامر خان کی یہ فلم آٹھ سال قبل کرسمس کے موقع پر ہی ریلیز ہوئی تھی۔ دنگل بھی 2016 میں کرسمس کے موقع پر ریلیز ہوئی تھی۔ اب عامر کی ستارے زمین پر کرسمس کے موقع پر ہی ریلیز ہوگی۔ عامر نے لال سنگھ چڈھا کے بعد وقفہ لیا تھا۔

فلم ’دنگل‘ میں عامرخان کی چھوٹی بیٹی کا رول ادا کرنے والی سہانی بھٹناگرکی موت ہوگئی ہے۔

کرن راؤ اور عامر خان پروڈکشن کی طرف سے بنائی گئی فلم ہمیشہ ایک خوبصورت اسکرپٹ پیش کرتی ہے جو عوام کے ساتھ ساتھ کلاسوں میں بھی گونجتی ہے، اور لاپتا لیڈیز اس سے مختلف نہیں ہوگی۔

جنید کی اس فلم کو عامر خان پروڈکشن پروڈیوس کر رہا ہے۔ وہیں، جنید جو کہ تھیٹر میں سات سال سے زائد عرصے سے کام کر چکے ہیں۔ وہ 'مہاراج' سے ہندی فلم میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ’مہاراج‘ ایک تاریخی مہاکاویہ ہے جس کی ہدایت کاری سدھارتھ پی ملہوترا نے کی ہے اور اسے آدتیہ چوپڑا نے پروڈیوس کیا ہے۔

Nupur Shikhare Dance Video: ایرا خان اور نوپور شکھرے کی کورٹ میریج ہوچکی ہے۔ اب جوڑا ادے پور میں ڈیسٹینیشن ویڈنگ کررہا ہے۔ 8 جنوری کو پاجامہ پارٹی ہوسٹ کی گئی تھی۔

ایرا خان اور نوپور شکھرے کی شادی کا ریسپشن 13 جنوری کو ممبئی میں ہونے والا ہے، جس میں کئی بالی ووڈ شخصیات شامل ہوں گی۔

بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان اپنے بوائے فرینڈ نوپور شکھرے کے ساتھ 3 جنوری کو شادی کرنے والی ہیں۔