Bharat Express

Aamir Khan

بالی ووڈ اداکارعامرخان فلموں میں کئی بارکسنگ سین دے چکے ہیں۔ ایک بارانہوں نے کرن جوہرکے شو میں سیکس تھیریپسٹ تک ہونے کی بات کہہ دی تھی۔

عامر خان کی فلم 'لال سنگھ چڈھا' 11 اگست 2022 کو ریلیز ہوئی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ فلم باکس آفس پر فلاپ ہوگئی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ فلم 1994 کی ہالی ووڈ فلم 'فاریسٹ گمپ' کا ہندی ریمیک تھا۔

کرن راو اورعامرخان تین سال پہلے الگ ہوگئے تھے۔ اب کرن راو نے اپنے طلاق کے بارے میں کھل کربات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں۔

وجے ورما، جو جلد ہی 'مرزا پور 3' میں نظر آنے والے ہیں، نے کہا: "یہ ہم سب کے لیے ایک بہت بڑا دن ہے۔ یہ کتنا شاندار ٹورنامنٹ تھا، اس طرح کی اجتماعی خوشی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ لڑکوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 2011 والا احساس پھر سے"۔

فلم میں جنید کرسن داس ملجی کا کردار ادا کریں گے، جو معاشرے اور خواتین کے حقوق کے لیے لڑنے والے صحافی ہیں۔ ان کا انتقال 28 جولائی 1832 کو ہوا تھا۔

عامر کے اس بیان کے بعد اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ 'سرفروش' کے اے سی پی اجے سنگھ راٹھور کے طور پر ایک بار پھر اسکرین پر واپس آنے والے ہیں۔

کرن راؤ کی فلم 'لاپتہ لیڈیز' جیسے ہی او ٹی ٹی پر ریلیز ہوئی ہے، اسے لوگوں کی جانب سے کافی پیار مل رہا ہے۔ اب یہ فلم نیٹ فلکس کی ٹاپ 10 واچنگ لسٹ کی فہرست میں شامل ہو گئی ہے۔

بالی ووڈ اداکار عامرخان نے حال ہی میں کپل شرما کے شو میں انٹری کی۔ اس دوران اداکار کامیڈین سے اپنی پرسنل لائف کے بارے میں باتیں کیں۔ انہوں نے بتایا کہ آخر کیسے عامر خان کو ایک بار ان کی اہلیہ رینا دتہ نے زور دار تھپڑ مار دیا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب ان کے بیٹے جنید کی پیدائش ہوئی تھی۔

گانے کی لانچنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں عامر خان جذباتی ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ دراصل گلوکار اسٹیج پر گا رہے ہیں۔ گانا سننے کے بعد عامر پرانی یادوں میں کھو جاتے ہیں اور جذباتی ہو جاتے ہیں۔

عائرہ خان نے پوسٹ میں مزید لکھا کہ ’میں بھول جاتی ہوں کہ میرے پاس بہت سے لوگ ہیں جو مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں اور اگر میں کھو گئی تو مجھے ڈھونڈیں گے۔ اگر مجھے چوٹ لگی تو وہ میرا خیال رکھیں گے۔ میں ایک قابل انسان ہوں۔