Bharat Express DD Free Dish

Aam Aadmi Party

Delhi Politics: اسٹینڈنگ کمیٹی کے مطالبہ سے متعلق دہلی میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کونسلروں نے جم کر احتجاج کیا۔

دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ تعلیمی انقلاب کو ختم کردیا جائے، لیکن ہم یہ نہیں ہونے دیں گے۔

مرکزی حکومت کے ذریعہ دہلی میں لائے گئے آرڈیننس کی مخالفت میں 27 مئی کو ہونے والی نیتی آیوگ کی میٹنگ کا دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال بھی بائیکاٹ کریں گے۔

ہم پوری طرح سے دہلی کی کجریوال سرکار کے ساتھ ہیں ۔ اپوزیشن کی اکثریت اتحاد چاہتی ہے۔وزیراعلیٰ نتیش کمار

 بھگونت مان حکومت کی بدعنوانی کے خلاف پالیسی بھی لوگوں کو پسند آرہی ہے۔ پنجاب میں ایک کابینی وزیراور ایک رکن اسمبلی بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار ہوئے تھے۔

Delhi Government vs Centre Row: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلے کہا تھا کہ دہلی کی نوکرشاہی معاملے میں ایل جی قانون کے خلاف کام کر رہے ہیں۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی سیکورٹی میں لاپرواہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے گھر کے پاس نو فلائی زون  میں ڈرون اڑتا ہوا نظر آیا ہے۔

دہلی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کا نوٹس ملنے کے بعد عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیراعظم مودی اور مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔

Delhi Free Electricity: عام آدمی پارٹی نے دہلی کے عوام کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دہلی کی وزیر توانائی آتشی نے اس کی جانکاری دی ہے۔

سپریم کورٹ نے اس سے پہلے دہلی حکومت کی عرضی پر ایل جی کو نوٹس جاری کیا تھا۔ عام آدمی پارٹی نے اس معاملے میں 10 نامزد اراکین کی رکنیت کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔