Bharat Express

Aam Aadmi Party

MCD Mayor Election: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف انڈیا نے کہا ہے کہ میئر کی صدارت میں ہی ڈپٹی میئر اور باقی عہدوں کا الیکشن ہو۔

دہلی حج کمیٹی کو طویل انتظار کے بعد نیا چیئرمین مل گیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی حج کمیٹی کے چیئرمین کے لئے بی جے پی رکن کوثر جہاں کے نام کو منظوری دی ہے۔

Delhi Liquor Case: دہلی شراب پالیسی معاملے میں مبینہ بدعنوانی کی جانچ کر رہی مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) نے تلنگانہ کے ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔

Supreme Court on MCD Mayor Election: دہلی میونسپل کارپوریشن عہدے کے الیکشن سے متعلق منگل کو عام آدمی پارٹی ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچی۔

دہلی میونسپل کارپوریشن کا الیکشن پیر کے روز تیسری بار نہیں ہوسکا۔ اس سے پہلے 6 اور 24 جنوری کو بھی عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کونسلروں کے درمیان ہنگامے کی وجہ سے میئر کا الیکشن نہیں ہوسکا تھا۔

Delhi Mayor Elections: ایم سی ڈی میئر کے لئے 6 فروری کو الیکشن ہوگا۔ اس سے پہلے الیکشن میں ہو رہی تاخیر سے متعلق عام آدمی پارٹی کی امیدوار نے عرضی داخل کی تھی۔

Parliament Budget Session 2023: مرکزی وزیر پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے کہا کہ میں ایوان کو اچھے سے چلانے کے لئے اپوزیشن کا تعاون چاہتا ہوں۔

Delhi MCD Mayor Election: دہلی میونسپل کارپوریشن کے تمام اراکین کی حلف برداری ہوچکی ہے۔ اس کے بعد میئر اور ڈپٹی میئر کا الیکشن ہونا تھا، لیکن ہنگامہ آرائی کے بعد اسے پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال پر حملہ ہوا، وہ محفوظ ہیں ہیں تو عام خواتین کیسے محفوظ ہوں گی۔

دہلی اسمبلی مین ان دنوں زبردست ہنگامہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اب عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی موہیندرگوئل نے ایوان میں ہی نوٹوں کی گڈیاں لہرا دیں۔ وہیں بی جے پی نے ایوان میں احتجاج کرنا شروع کردیا۔