Afzal Ansari Ghazipur Lok Sabha Seat: افضال انصاری کو لگ سکتا ہے بڑا جھٹکا، سماجوادی پارٹی بدل سکتی ہے غازی پور سے امیدوار
افضال انصاری کے وکلاء اس کیس کی جلد سماعت چاہتے ہیں تاکہ غازی پور سیٹ پر نامزدگی کی آخری تاریخ ختم ہونے سے پہلے ہائی کورٹ کا فیصلہ آجائے۔ اگر افضال انصاری کو راحت ملتی ہے اور ہائی کورٹ سے بری ہوجاتے ہیں تو وہ لوک سبھا الیکشن لڑ سکتے ہیں۔
MP Lok Sabha Election 2024: مدھیہ پردیش کے مفتی اعظم نے ووٹنگ سے متعلق مسلمانوں سے کی خاص اپیل، نماز جمعہ کا بھی کیا ذکر
مدھیہ پردیش میں پہلے مرحلے کے لیے 6 سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی، جس میں جبل پور، سدھی، بالاگھاٹ، منڈلا، چھندواڑہ اور شہڈول شامل ہیں۔ مدھیہ پردیش کے ایک کروڑ 13 لاکھ 9 ہزار 636 ووٹر کل پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالیں گے۔
Election Ink Chemical: ووٹ ڈالنے کے بعد انگلی پر لگنے والی نیلی سیاہی کا موجد ہے مسلمان، جانئے کہاں بنتی ہے سیاہی اور کیوں نہیں مٹتی
پانی پر مبنی سیاہی سلور نائٹریٹ، مختلف رنگوں اور کچھ سالوینٹس کا مجموعہ ہے۔ لوگ اسے انتخابی سیاہی یا انمٹ سیاہی کے نام سے جانتے ہیں۔ ایک بار انگلیوں کے ناخنوں اور جلد پر 40 سیکنڈ کے اندر لگنے سے، یہ تقریباً انمٹ تاثر چھوڑتا ہے۔
LOK SABHA ELECTIONS 2024: لوک سبھا انتخابات میں حاشیے پر مسلمان،پچھلے 20 سالوں میں پہلی بارسب سے کم مسلم امیدواروں کو ملا ٹکٹ
سال 2004میں 34 مسلمان لوک سبھا جیت کر پارلیمنٹ پہنچے، جب کہ 2009 میں یہ تعداد 30 تھی، لیکن 10 سالوں میں اس تعداد میں کمی آئی ہے۔گزشتہ 2004میں این ڈی اے اتحاد نے تقریباً 20 مسلمانوں کو ٹکٹ دیا تھا۔ یو پی اے کی طرف سے 50 امیدواروں کو نامزد کیا گیا تھا۔
Lok Sabha Elections 2024: کانگریس کے خلاف الیکشن کمیشن کی ایک اور بڑی کاروائی، 48 گھنٹے کے لئے اس سینئر رہنما پر پابندی لگائی
بی جے پی نے ہیما مالنی پر کانگریس لیڈر کے متنازعہ ریمارکس کے بعد الیکشن کمیشن سے شکایت کی تھی جس کے بعد الیکشن کمیشن نے رندیپ سرجے والا کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا تھا۔
Maulana Badruddin Ajmal remarks: مولانا بدرالدین اجمل کا بڑا بیان،مودی،شاہ اور سرما کو نہیں ہٹایا تو تباہ ہوجائے گا آئین ہندوستان
اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ بی جے پی نے ملک کی تقریباً تمام بڑی ایجنسیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ تاہم، 15 اپریل 2024 کو نشر ہونے والے ایک انٹرویو (نیوز ایجنسی اے این آئی کو) میں، پی ایم مودی نے اس پر کہا - ہم نے الیکشن کمیشن میں اصلاحات کی ہیں۔
Lok Sabha Elelection:اگر تم ہندو ہو تو بیٹھ جاو، بھگوان کی قسم دیتا ہوں،سی ایم بھجن لال کی تقریر کے دوران پنڈال سے جاتے لوگوں کو روکنےکی کوشش ناکام
جیسے ہی سی ایم بھجن لال شرما نے تقریر شروع کی تو کچھ دیر بعد لوگ اٹھ کر جانے لگے۔ اس دوران بی ایس پی کے ایم ایل اے جسونت سنگھ گرجر نے وزیر اعلیٰ کی تقریر میں خلل ڈالا اور بھگوان مہادیو کے نام پر لوگوں کو روکنے کی کوشش کی اور کہا، مہادیو کی قسم، اگر تم ہندو ہو تو بیٹھ جاؤ۔
Rahul Gandhi remarks on PM interview: پی ایم مودی پکڑے گئے ہیں اس لئے انٹرویو دے رہے ہیں ، راہل گاندھی نے پی ایم کے انٹرویو کو الیکٹورل بانڈ سے جوڑا
وزیر اعظم مودی نے انٹرویو کے دوران کہا، ‘جب میں مودی کی گارنٹی کہتا ہوں تو اس کی گارنٹی لیتا ہوں۔ عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کی ذمہ داری لیتا ہوں۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، ‘مجھے لگتا ہے کہ سیاسی قیادت لوگوں کی نظروں میں مشکوک ہوتی جارہی ہے۔
Shahid Siddiqui returns to SP: شاہد صدیقی کی ہوئی گھر واپسی،اکھلیش یادو کی موجودگی میں سماجوادی پارٹی کا تھاما دامن
مشہور صحافی اور سینئر سیاسی رہنما شاہد صدیقی ایک بار پھر سماجوادی پارٹی کا حصہ بن گئے ہیں ۔ آج انہوں نے یوپی کے مظفرنگر میں سماجوادی پارٹی کے چیف اکھلیش یادو کی موجودگی میں سماجوادی پارٹی کی دوبارہ رکنیت حاصل کی۔
Plea before Delhi High Court against PM Modi: پی ایم مودی کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں،6 سال کیلئے نااہل قرار دینے کیلئے عدالت میں عرضی داخل،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
اپنی تقریر کے دوران پی ایم مودی نے ووٹروں سے بی جے پی کو "ہندو دیوتاؤں اور ہندو عبادت گاہوں کے ساتھ ساتھ سکھ دیوتاؤں اور سکھوں کی عبادت گاہ" کے نام پر ووٹ دینے کی اپیل کی۔عرضی میں پی ایم مودی کو چھ سال کی مدت کے لیے کسی بھی انتخابات میں حصہ لینے سے نااہل قرار دینے کی مانگ کی گئی ہے۔