I was offered support for PM’s post: نریندرمودی کو ہٹاکر پی ایم بننے کا نتن گڈکری کو ملا تھا آفر،اپوزیشن کی طرف سے آیا تھا فون،جانئے گڈکری نے کیا دیا تھا جواب
نتن گڈکری نے کہا، ''ایک سینئر اپوزیشن لیڈر نے وزیر اعظم کے عہدے کی پیشکش کے ساتھ مجھ سے رابطہ کیا۔ مجھے بتایا گیا کہ اگر میں راضی ہو گیا تو وہ مجھے وزیر اعظم بنانے کے لیے کام کریں گے اور حمایت کریں گے۔
PM Modi interacted with Party Workers:ہمیں لوک سبھا کے نتائج سے مایوس ہونے کی قطعی ضرورت نہیں ،ہم سب نے اچھا کام کیا ہے،پی ایم مودی کا پارٹی کارکنان سے خطاب
اس سے پہلے یوپی میں بی جے پی کی ایگزیکٹو میٹنگ میں سی ایم یوگی نے بھی کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی تھی۔ انہوں نے بی جے پی کارکنوں سے کہا تھا کہ بیک فٹ پر آنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بلکہ پورے جوش و جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔
RSS Reaction On BJP Performance In Lok Sabha Elections: لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کی خراب کارکردگی پر ایک بار پھر آر ایس ایس نے دیا بڑا بیان
جب آر ایس ایس کے آل انڈیا پرچار پرمکھ سنیل آمبیکر سے بی جے پی کی کارکردگی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں عوام سب سے اوپر ہے اور سب کو عوام کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔
RSS targeted BJP: آر ایس ایس کا بی جے پی پر بڑا حملہ، اندریش کمار نے کہا مغرور ہوگئی ہے بھاجپا اس لئے الیکشن میں بھگوان نے 241 پر روک دیا
اندریش کمار جے پور کے قریب کنوٹا میں 'رام رتھ ایودھیا یاترا درشن پوجن تقریب' سے خطاب کر رہے تھے۔ اندریش آر ایس ایس کی قومی ایگزیکٹو ممبر بھی ہیں۔ تاہم انہوں نے اپنے بیان میں کسی پارٹی کا نام نہیں لیا۔ لیکن اس کا اشارہ واضح طور پر فوائد اور نقصانات کی نشاندہی کر رہا تھا۔
The NDA is broad spectrum: ’این ڈی اے قوس قزح کی مانند ہے، اس کی چمک رہے گی برقرار ‘، نریندر مودی نے 25 سال پہلے ایک انٹرویو میں جو کہا تھا، وہی ہوا…
آج نریندر مودی این ڈی اے کے لیڈر منتخب ہوئے، جلد ہی وہ تیسری بار ملک کے وزیر اعظم بنیں گے۔ ان کی قیادت میں این ڈی اے کو لوک سبھا انتخابات میں مسلسل تیسری بار مکمل اکثریت حاصل ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی این ڈی اے سب سے کامیاب سیاسی اتحاد بن کر ابھرا۔
Lok Sabha Election Result 2024: پرشانت کشور کو ڈھونڈ رہے ہیں لوگ، یوگیندر یادو کی ہورہی ہے جم کر تعریف
دراصل، پرشانت کشور اور یوگیندر یادو دو ایسے لوگ ہیں جنہوں نے 7ویں مرحلے کی ووٹنگ سے ٹھیک پہلے لوک سبھا انتخابات 2024 کی پیشین گوئی کی تھی۔ پرشانت کشور نے دعویٰ کیا تھا کہ اس بار بی جے پی اور این ڈی اے 2019 کی کارکردگی کو دہرائیں گے۔
Lok Sabha Election Results 2024: پی ایم مودی کے استعفیٰ کا مطالبہ، کانگریس نے بی جے پی کے اکثریت حاصل نہ کرنے پرمانگا استعفیٰ
تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق این ڈی اے کو 292 سیٹیں ملتی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ انڈیا الائنس کو 234 سیٹیں ملتی نظر آرہی ہیں ۔چونکہ بی جے پی اکیلے اپنی بنیاد پر حکومت نہیں بناسکتی ہے اور اس کو اپنے اتحادیوں کی سخت ضرورت ہوگی ۔
Lok Sabha Election Results 2024: انڈیا الائنس نے نتیش کمار اور چندرابابو نائیڈو سے بات چیت کردی شروع، جے ڈی ایس اور بی جے ڈی سے بھی رابطے کی تیاری
تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق این ڈی اے کو 295 سیٹیں ملتی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ انڈیا الائنس کو 230 سیٹیں ملتی نظر آرہی ہیں ۔چونکہ بی جے پی اکیلے اپنی بنیاد پر حکومت نہیں بناسکتی ہے اور اس کو اپنے اتحادیوں کی سخت ضرورت ہوگی ۔
Indore LS Election Results: بی جے پی اور NOTA کے بیچ زبردست ٹکر، اندور نے الیکشن کی تاریخ میں بنایا نیا ریکارڈ
ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات کے سات مرحلوں کی تکمیل کے بعد آج ووٹوں کی گنتی ہو رہی ہے۔ اس دوران سبھی کی نظریں مدھیہ پردیش کی اندور سیٹ پر لگی ہوئی ہیں۔ دراصل، یہاں NOTA کو اب تک سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔
Lok Sabha Elections Results: انڈیا الائنس کے تمام سینئر رہنما آج اور کل دہلی میں رہیں گے موجود، آگے کی حکمت عملی ہوگی تیار
لوک سبھا انتخابات کے نتائج کی گنتی سے پہلے کانگریس نے انڈیا اتحاد کے اپنے تمام اتحادیوں سے ایک اہم اپیل کی ہے۔ کانگریس کی جانب سے اتحاد کے تمام سینئر لیڈروں کو کل رات یا پرسوں تک دہلی میں رہنے کو کہا گیا ہے۔