BJP delegation meets Election Commission: بی جے پی کو ابھی بھی لگ رہا ہے ڈر، آناً فاناًسینئر وزارء کے وفد نے الیکشن کمیشن سے کی ملاقات ،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
اتوار کو I.N.D.I.A بلاک کے وفد کی الیکشن کمیشن کے فل بنچ سے ملاقات کے چند گھنٹے بعد، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا وفد بھی پولنگ باڈی کے دفتر پہنچا۔وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی قیادت میں وفد بشمول مرکزی وزیر پیوش گوئل، سنجے میوکھ اور اوم پاٹھک نے الیکشن کمیشن سے ملاقات کی۔
Kejriwal surrenders at Tihar jail: کجریوال کی ہوئی جیل واپسی، تہاڑ جیل میں سرینڈر کرنے سے پہلے کجریوال نے دیا تھا بڑا بیان
اروند کجریوال کی عدالت میں پیشی سے قبل ان کا میڈیکل کرایا گیا ، یہ میڈیکل کا انتظام بھی جیل انتظامیہ نے تہاڑ جیل میں ہی کررکھا تھا جس میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ کجریوال کی صحت کیسی ہے، ان کا وزن کتنا ہے، بلڈ اور شوگر کی کیاتفصیلات ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: ایگزٹ پول کے درمیان پی ایم مودی کا پہلا ردعمل، جانئے انتخابات سے متعلق کیا کہا ؟
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا۔ الائنس انڈیا ذات پات، فرقہ پرست اور بدعنوان ہے۔ یہ اتحاد خاندان کو بچانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ کولیشن انڈیا قوم کے وژن کو عوام کے سامنے پیش کرنے میں ناکام رہا ہے۔
Lok Sabha Exit Poll 2024: مودی کی ہیٹ ٹرک طے، بیشتر ایگزٹ پول میں این ڈی اے کی بن رہی ہے حکومت،انڈیا الائنس کے خواب ہوسکتے ہیں چکنا چور
لوک سبھا انتخابات 2024 کے اختتام کے بعد اب ایگزٹ پول بھی سامنے آگئے ہیں اور ملک میں انتخابات سے متعلق ایگزٹ پول کرنے والی بیشتر ایجنسیوں نے اپنا پول جاری کردیا ہے۔ اے بی پی سی ووٹر سے لیکر چانکیہ ٹوڈے تک، آج تک ایکسس مائی پول سے لیکر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک تک۔
Bharat Express Exit Poll Rajasthan: راجستھان سے آئی کانگریس کیلئے اچھی خبر، بی جے پی کو لگ سکتا ہے جھٹکا، جانئے ایگزٹ پول کیا کہتا ہے
لوک سبھا انتخابات کے اختتام کے بعد اب ایگزٹ پول کا دور جاری ہے اور بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی سب سے بڑا سروے کرکے ریزلٹ آنے سے پہلے ہی ایک اندازہ عوام کے سامنے رکھنے کی کوشش کی ہے۔ بھارت ایکسپریس کے سروے کے مطابق راجستھان میں بی جے پی کو معمولی نقصان ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔
Bharat Express Exit Poll: بھارت ایکسپریس کے ایگزٹ پول کے لحاظ سے یوپی میں این ڈی اے کا شاندار مظاہرہ،انڈیا اتحاد کو12 سے15 سیٹیں ملنے کا امکان
بھارت ایکسپریس آپ کو ملک میں سب سے بڑے سیمپل سائز کے ساتھ ایگزٹ پول دکھا رہی ہے۔ ملک کے کونے کونے میں پہنچ کر بھارت ایکسپریس اور روڈ میپ ٹو ون نے عوام کی نبض کو محسوس کیا اور جاننے کی کوشش کی کہ اس بار عوام نے کس کو اپنا آشیرواد دیا ہے؟
Lok Sabha Election 2024: کانگریس نے 24 گھنٹے کے اندر ایگزٹ پول ڈبیٹ سے متعلق لیا یوٹرن ، بدلا اپنا فیصلہ
کانگریس لیڈر پون کھیرا نے جمعہ کو سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا تھا، "آئندہ ایگزٹ پول مباحثوں میں حصہ نہ لینے کے پارٹی کے فیصلے پر ہمارا بیان: ووٹرز نے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے
Lok Sabha Election 2024: ‘امت شاہ ضلع کلکٹروں کو دھمکی دے رہے ہیں’، جے رام رمیش کا حیران کُن دعویٰ
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا، ’’سبکدوش ہونے والے وزیر داخلہ آج صبح سے ہی ضلع کلکٹر سے فون پر بات کر رہے ہیں۔
INDIA bloc meeting: ووٹنگ کے آخری مرحلے کے درمیان انڈیا اتحاد کی میٹنگ جاری، اپوزیشن کے بڑے لیڈران کھرگے کے گھر پہنچے
اجلاس میں اپوزیشن رہنما انتخابی نتائج سے قبل اپنی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں اور سات مرحلوں میں ہونے والے انتخابات میں اپنی کارکردگی کا جائزہ بھی لے رہے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: ساتویں مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان اکھلیش یادو کا بڑا دعویٰ، بتایا کتنی سیٹیں جیتے گا انڈیا اتحاد !
اکھلیش یادو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں مخلوط حکومت بننے جا رہی ہے۔ اکھلیش نے کہا کہ جو کچھ آپ لوگ کرتے ہیں وہ ہونے والا نہیں ہے