Bharat Express

اسپورٹس

مشیرخان نے رنجی ٹرافی کے کوارٹر فائنل میں بڑودرہ کے خلاف ڈبل سنچری لگائی ہے۔ مشیر خان کے بڑے بھائی سرفراز خان ہندوستانی ٹیم میں کھیل رہے ہیں۔

گزشتہ ماہ پیرا کرکٹر عامر حسین لون کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور اس ویڈیو کو سچن تندولکر نے بھی شیئر کیا تھا اور عامر کی کہانی سن کر سچن نے ان سے ملنے کی خواہش بھی ظاہر کی تھی۔

آئی پی ایل 2024 شروع ہونے میں ایک ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے۔ ایسے میں سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا ڈیوڈ وارنر ٹورنامنٹ سے پہلے صحت یاب ہو پائیں گے یا نہیں۔

انگلینڈ کی جانب سے اوپنر جیک کراؤلی نے 42 رنز بنائے۔ اسی دوران بین ڈکٹ 11 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ اولی پوپ اپنا کھاتہ نہیں کھول سکے۔

ممبئی نے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک مشیر خان کی سنچری کی بدولت 5 وکٹ پر 248 رنوں کا اسکور بنایا۔ مشیر خان 216 گیندوں پر 128 رن بناکر کھیل رہے ہیں۔

جیمز اینڈرسن نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز مئی 2003 میں زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے میچ سے کیا تھا اور اب ان کا ٹیسٹ کیریئر 20 سال سے زائد کا ہو چکا ہے۔

مہندر سنگھ دھونی کی چنئی سپرکنگس اور وراٹ کوہلی کی رائل چیلنجرس بنگلورو آئی پی ایل 2024 کے پہلے میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ آئی پی ایل 2024 کا آغاز 22 مارچ سے ہو رہا ہے اور اس بار لوک سبھا الیکشن کی وجہ سے ابھی نصف شیڈول جاری کیا گیا ہے۔

Mohammad Shami Ruled Out IPL 2024: ہندوستانی ٹیم کے اسٹار تیز گیند باز اور ونڈے ورلڈ کپ 2023 کے ہیرو محمد شمی پورے آئندہ آئی پی ایل کے سیزن سے باہرہوگئے ہیں۔

اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے ڈی ویلیئرس نے کہا کہ انہیں اپنے سابق رائل چیلنجرس بنگلور (RCB) کے ساتھی پر فخر ہے۔ "میں اس لڑکے کے ساتھ پہلے بھی کھیل چکا ہوں اور وہ بہت ہی سلجھا ہوا آدمی ہے، مجھے واقعی اس پر فخر ہے۔

آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں اشون اور یشسوی جیسوال کو کافی فائدہ ہوا ہے۔ یشسوی جسیوال نے لمبی چھلانگ لگائی ہے۔ آراشون کو انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کا فائدہ ملا ہے۔