India vs New zealand T20: انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی20: ایشان کشن کی دھماکہ خیز واپسی، ٹی20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم
دو سال بعد ٹیم انڈیا میں واپسی کرنے والے ایشان کشن نے رائے پور ٹی20 میں طوفانی بلے بازی کرتے ہوئے کئی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ پاور پلے میں نصف سنچری بنانے والے وہ پہلے بھارتی نان اوپنر بن گئے اور بھارت کو نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتح دلائی۔
IND Vs NZ 2nd T20I: دوسرا ٹی20: رائے پور میں ایشان کشن اور سوریہ کمار یادو کی جارحانہ بلے بازی، بڑے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی 7 وکٹ سے شاندار جیت
ایشان کشن اور کپتان سوریہ کمار یادو کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹی20 میچ 7 وکٹ سے جیت لیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی مضبوط برتری حاصل کر لی ہے۔
ICC-Bangladesh Cricket Board Controversy: بنگلہ دیش سے چھن جائے گی اس ٹورنا منٹ کی میزبانی! آئی سی سی سے لڑائی کا ہوگا بڑا نقصان
آئی سی سی کے کئی بار سمجھانے، منانے اوربھروسہ دلانے کے باوجود بنگلہ دیش حکومت نے اپنی ٹیم کو ٹی-20 ورلڈ کپ کے لئے ہندوستان بھیجنے کی رضامندی نہیں دی۔ اس کی وجہ سے نہ صرف اسے اس ورلڈ کپ میں اپنی جگہ گنوانی پڑے گی بلکہ ایک بڑے ٹورنا منٹ کی میزبانی بھی اس سے چھن جائے گی۔
Sarfaraz Khan Double Century: سرفراز خان کی ایک اور دھماکہ خیز اننگز، رنجی ٹرافی میں ڈبل سنچری اسکور کی، کیا ٹیم انڈیا میں ملے گی جگہ؟
راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں حیدرآباد کے خلاف کھیلے جا رہے رنجی ٹرافی کے چھٹے راؤنڈ کے مقابلے میں ممبئی نے مضبوط بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 560 رنز کا بڑا اسکور کھڑا کر دیا۔ اس شاندار کارکردگی کے مرکزی کردار نوجوان بلے باز سرفراز خان رہے، جنہوں نے ڈبل سنچری کی یادگار اننگز کھیل کر ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا۔
T20 World Cup 2026: بنگلہ دیش کو اب بھی ہے معجزے کی امید، آئی سی سی کے باضابطہ اعلان پر منحصر ہے اسکاٹ لینڈ کی عالمی کپ میں انٹری
بورڈ میٹنگ کے بعد بنگلہ دیش کو 24 گھنٹے کا اضافی وقت دیا گیا تھا اور واضح طور پر بتا دیا گیا تھا کہ اگر وہ ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹورنامنٹ میں شامل کر لیا جائے گا۔
Bangladesh Cricket vs ICC T20 World Cup 2026: بنگلہ دیش کا ٹی 20 ورلڈ کپ سے الگ ہونے کا فیصلہ،کیا بھارت کا اگست اور ستمبر بنگلہ دیش دورہ بھی ہوگا منسوخ ؟، کھلاڑیوں کے کیریئر پر سوالیہ نشان
اس فیصلے کی سب سے بڑی قیمت بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو مالی طور پر چکانی پڑ سکتی ہے۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق آئی سی سی سے حاصل ہونے والی سالانہ آمدنی کی مد میں بی سی بی کو تقریباً 325 کروڑ بنگلہ دیشی ٹکہ کا نقصان ہو سکتا ہے۔
Bangladesh out of T20 World Cup: بنگلہ دیش ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 سے باہر!، یہ ٹیم لے گی جگہ، بی سی بی کا بڑا الزام
بنگلہ دیش ٹی-20 ورلڈکپ سے باہرہوگئی ہے۔ بنگلہ دیش نے آئی سی سی کے احکامات کی خلاف ورزی کی، جس کے نتیجے میں وہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرسکے۔ بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم حصہ لے گی۔
Gautam Gambhir Statement: مسلسل ناکامیوں کے بعد کرکٹ ماہرین گوتم گمبھیر کی حکمت عملی اور فیصلوں پر اٹھا رہے ہیں سوال
گمبھیر کی اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر ردعمل کا سیلاب آ گیا۔ کچھ یوزر نے کہا کہ کوچ کو سوشل میڈیا اور پی آر سے دور رہ کر صرف ٹیم پر توجہ دینی چاہیے، جیسا کہ راہل دراوڑ اور روی شاستری کے دور میں تھا۔
T20 World Cup 2026: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی کا دباؤ ، 24 گھنٹے کا دیاالٹی میٹم، اسکاٹ لینڈ کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں شامل ہونے کا راستہ ہو سکتا ہے صاف
مجموعی طور پر آج کا دن بنگلہ دیش کرکٹ کے لیے فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک طرف آئی سی سی کا دباؤ ہے اور دوسری جانب کھلاڑیوں کے تحفظات۔ حکومت کو ان دونوں کے درمیان توازن قائم کرتے ہوئے یہ طے کرنا ہوگا کہ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں۔
India Beat New Zealand By 48 Runs: پہلا ٹی20: ابھیشیک شرما کی طوفانی بیٹنگ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے دی شکست، سیریز میں 0-1 کی برتری
بھارتی کرکٹ ٹیم نے ناگپور کے ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے پانچ میچوں کی ٹی20 سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل کرلی۔





