Bharat Express

اسپورٹس

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار اسپن بولر انیل کمبلے نے سرفراز خان  کے رن آؤٹ ہونے پر بات کرتے ہوئے جیو سنیما پر کہا کہ 'سرفراز اور رویندرا جڈیجہ کی شراکت میں سرفراز کا ہی دبدبہ  تھا۔

روہت شرما نے راج کوٹ کے میدان پر اپنی 11ویں ٹسٹ سنچری کی اسکرپٹ لکھی ہے۔ یہ انگلینڈ کے خلاف ان کے بلے سے نکلی تیسری ٹسٹ سنچری ہے۔

IND vs ENG: بھارت نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیم انڈیا نے پلیئنگ الیون میں تبدیلی کی ہے۔ سرفراز خان اور دھرو جریل کو ڈیبیو کا موقع ملا ہے۔ محمد سراج اور رویندرا جڈیجہ کی بھی پلیئنگ الیون میں واپسی ہوئی ہے۔ اکشر …

ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ جمعرات کو راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم نے اس میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان ایک روز قبل کر دیا ہے۔

ایشان کشن کو فی الحال بی سی سی آئی نے سینٹرل کنٹریکٹ کی سی کیٹیگری میں رکھا ہے۔ بی سی سی آئی سی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو سالانہ ایک کروڑ روپے کی فیس ادا کرتا ہے۔

افغانستان کے کھلاڑی محمد نبی آل راؤنڈروں کی ونڈے رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بنگلہ دیش پریمیئرلیگ 2024میں معین علی نے وکٹوں کی ہیٹ ٹرک اپنے نام کرلی ہے۔ کوملیا وکٹورین کے لئے کھیلنے والے معین علی نے چیٹوگرام چیلنجرس کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیا۔

ہندوستان کے خلاف ابھی  تک انگلینڈ کی ٹیم نے  حیران کرنے والا فیصلہ لیتے ہوئے صرف ایک تیز گیند باز کو پلیئنگ 11 میں رکھا ہے۔

آندرےرسل کے علاوہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے شیرفین ردرفورڈ نائٹ آؤٹ رہتے ہوئے شاندار اننگز کھیلی۔ ردرفورڈ نے 40 گیندوں میں 5 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 67 رنز بنائے۔

پی ایس ایل 17 فروری سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے اور تمام چھ فرنچائز ٹیموں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔جس میں بہت سے کھلاڑیوں نے 'بنگلہ دیش پریمیئر لیگ'، 'آئی ایل ٹی 20' اور 'ایس اے 20' لیگ کا انتخاب کیا ہے۔