Bharat Express

اسپورٹس

آسٹریلیا کو جیت کے لیے 216 رنز کا ہدف ملا تھا۔ آسٹریلیا کے بلے باز وقفے وقفے سے پویلین کے قریب ہوتے گئے۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ اسٹیواسمتھ ایک سرے پر مضبوطی سے کھڑے رہے۔

ورلڈ ٹسٹ چمپئن شپ 2025 کا فائنل انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ اس کے علاوہ سال 2027 میں ہونے والا ڈبلیو ٹی سی فائنل میچ بھی انگلینڈ میں ہی کھیلا جائے گا۔

کراؤلی نے سائیٹ اسکرین پر چھکا بھی لگایا۔ تاہم ہندوستان کو پہلی وکٹ کیے زیادہ اں کرنتظار نہینا پڑا۔ راؤنڈ دی وکٹ پر گیند کرتے ہوئے اشون نے کراؤلی کو پہلی سلپ پر کھڑے روہت شرما کے ہاتھوں آسانی سے کیچ آؤٹ کرا دیا۔

تنمے اگروال رنجی ٹرافی کی تاریخ میں ایک ہی دن میں ٹرپل سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی ہیں۔ ایشین کرکٹ کی تاریخ میں یہ دوسرا موقع ہے کہ کسی بلے باز نے ایک ہی دن میں 300 کا ہندسہ عبور کیا۔

جموں وکشمیر کے 20 سالہ تیز گیند باز صہیب یٰسین کی بیچ درمیان پر گیند بازی کے دوران موت ہونے کی جانکاری ملی ہے۔

حیدرآباد ٹیسٹ میں کے ایل راہل نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے ایک بڑی کامیابی اپنے نام کی۔

اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا پہلی بار سوشل میڈیا پرنظرآئیں۔ ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پر تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں ثانیہ مرزا شیشے کے سامنے نظرآرہی ہیں۔

دو میچوں میں دو جیت سے ہندوستان گروپ اے میں چار پوائنٹ کے ساتھ ٹاپ پر ہے اوراس کا اگلے مرحلے میں جگہ بنانا تقریباً طے ہے۔

ایک دن پہلے ہی بوپنا نے عالمی ڈبلز رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن کو یقینی بنایا تھا۔ انہوں نے میچ میں زبردست سروس اور اسٹروکس کا مظاہرہ کیا تھا۔

میری کام مکے بازی کی تاریخ میں 6 بار کی ورلڈ خطاب حاصل کرنے والی پہلی خاتون مکے باز ہیں۔ وہ پانچ بار کی ایشیائی چمپئن بھی ہیں۔ میری کام نے 2014 ایشیائی کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔