Bharat Express DD Free Dish

اسپورٹس

ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں ایک بڑا اپ سیٹ دیکھنے کو ملا، جہاں زمبابوے نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں سنسنی پھیلا دی۔ اس شاندار جیت کے ساتھ زمبابوے نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی اور گروپ بی کی پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی، جبکہ دو میچوں میں سے ایک میں شکست کے بعد آسٹریلیا تیسری پوزیشن پر چلا گیا ہے۔

اڈانی فاؤنڈیشن اور علاقائی کھیل دفتر مرزا پور کے اشتراک سے مرزا پور تھرمل انرجی کی سی ایس آر پہل کے تحت تین روزہ ضلعی سطح کی سینئر مرد و خواتین والی بال، کبڈی اور پاور لفٹنگ مقابلوں کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔

ورلڈ کپ میں پہلا بڑا ‘بھونچال’ آ چکا ہے۔ زمبابوے نے ٹی-20 مقابلے میں موجودہ ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ اس غیر متوقع ہار کے بعد آسٹریلوی ٹیم اب سپر-8 کی دوڑ میں بری طرح پھنس گئی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس میچ کے بعد آگے کیا کیا تبدیلیاں ممکن ہیں؟

ہندوستان نے نامیبیا کو93 رنوں سے ہرایا۔ یہ رنوں کے لحاظ سے ہندوستان کی ٹی-20 ورلڈ کپ میں سب سے بڑی جیت ہے۔ اس سے پہلے ٹیم انڈیا کی ورلڈ کپ میں سب سے بڑی جیت 90 رنوں کی تھی۔ ہندوستان نے 2012 ورلڈ کپ میں انگلینڈ کو 90 رنوں سے ہرایا تھا۔ ٹی-20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ کو 90 رنوں سے ہرایا تھا۔

عادل رشید اپنے کیریئر میں 400 ٹی20 وکٹیں مکمل کرنے والے دوسرے انگلش گیند باز بھی بن گئے ہیں۔ ان کے نام اب ٹی20 کرکٹ میں 401 وکٹیں درج ہیں۔ اس معاملے میں ان سے آگے صرف کرس جارڈن ہیں، جنہوں نے 446 وکٹیں حاصل کیے ہیں۔

کلپ میں ایک آواز سنائی دیتی ہے، “میں بی سی سی آئی کے بار بار کہنے پر آئی سی سی کے نمائندے کی جانب سے شروع کی گئی بات چیت کے نتائج دیکھ کر بہت خوش ہوں کہ پاکستان کو بھارت کے خلاف کھیلنے پر آمادہ کیا گیا۔ یہ ایک اچھا حل ہے، باہمی رضامندی سے نکالا گیا حل ہے، جو کھیل میں کرکٹ کو ترجیح دینے کے لیے ضروری تھا۔ یہی کیا گیا ہے۔”

ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے تیرہویں میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے سپر اوور میں افغانستان کو شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ اس تاریخی مقابلے میں جنوبی افریقہ کے تجربہ کار اوپنر کوئنٹن ڈی کاک نے ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹی20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے جنوبی افریقی بلے باز کا اعزاز حاصل کر لیا۔

کنیریا نے بھارت-پاکستان میچوں کے نفسیاتی چیلنج پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جب کوئی ٹیم ذہنی طور پر نو-کانٹسٹ کی صورتحال کے لیے تیار ہوتی ہے اور اچانک ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے میچ کا سامنا کرنے پر مجبور ہو جاتی ہے، تو یہ اچانک تبدیلی دونوں ٹیموں پر دباؤ ڈال سکتی ہے۔

عثمان طارق اپنے نئے اور انوکھے گیند بازی ایکشن کے سبب بلے بازوں کے لئے مسٹری بنے ہوئے ہیں۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ پاکستان کے لئے اب تک کھیلے گئے 4 ٹی-20 انٹرنیشنل میچوں میں وہ 11 وکٹ حاصل کرچکے ہیں۔ اپنے کیریئر کا پانچواں میچ عثمان طارق ہندوستان کے خلاف کھیلیں گے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اسپن کھیلنے میں مہارت رکھنے والے ہندوستانی بلے بازوں کے سامنے وہ کتنا کامیاب ہوتے ہیں؟

نامیبیا کے خلاف ابھیشیک شرما دستیاب نہیں ہوتے ہیں تو امکان ہے کہ سنجو سیمسن کو ایشان کشن کے ساتھ اننگز کا آغاز کرنے کے لیے بھیجا جائے۔ ٹیم مینجمنٹ اس حوالے سے مختلف آپشنز پر غور کر رہی ہے۔