Bharat Express

اسپورٹس

آئی پی ایل 2024 کی شروعات 22 مارچ سے ہو رہی ہے، لیکن ابھی تک پورا شیڈول نہیں آیا ہے۔ بی سی سی آئی نے صرف 21 میچوں کا شیڈول جاری کیا تھا۔ اب خبر ہے کہ آئی پی ایل کے باقی میچ یو اے ای میں منعقد کئے جاسکتے ہیں۔

ہندوستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن گزشتہ کئی ماہ سے سرخیوں میں ہیں۔ اب ایشان کشن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

آئی پی ایل کا پہلا سیزن 2008 میں کھیلا گیا تھا۔ شاہد آفریدی، شعیب اختر، کامران اکمل اور سلمان بٹ سمیت کئی پاکستانی کرکٹرز پہلے سیزن میں کھیلے لیکن ممبئی حملوں کے بعد پاکستانی کرکٹرز پر آئی پی ایل میں پابندی عائد کردی گئی۔ اس کے بعد سے پاکستانی کرکٹرز نے آئی پی ایل میں حصہ نہیں لیا۔

رشبھ پنت آئی پی ایل 2024 میں واپسی کر رہے ہیں، لیکن اس سے پہلے ان کی ٹیم دہلی کیپٹلس کے لئے اچھی خبریں نہیں آرہی ہیں۔ ہیری بروک نے حال ہی میں آئی پی ایل سے نام واپس لے لیا تھا اور اب ٹیم کا ایک اور اہم کھلاڑی آئی پی ایل سے باہرہو گیا ہے۔

ممبئی نے ودربھ کو فائنل میں شکست دیتے ہوئے رنجی ٹرافی کا خطاب جیت لیا ہے۔ یہ 42ویں بار ہے جب ممبئی نے رنجی ٹرافی کا خطاب اپنے نام کیا ہے۔

ہندوستانی گیند باز جسپریت بمراہ نے آئی پی ایل میں کمال کی کارکردگی پیش کی ہے، لیکن ایک رپورٹ کے مطابق، ممبئی انڈینس 2015 میں بمراہ کو ٹیم سے نکالنا چاہتی تھی۔

بھارت کا انتخابی کمیشن انتخابات میں عام طور پر نوجوانوں کی مثبت شرکت کو پروان چڑھانے کے مقصد سے ’’میرا پہلا ووٹ دیش کے لیے مہم‘‘ چلا رہا ہے۔ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے اس مہم کا ترانہ جاری کیا ہے جو نوجوان ووٹروں کو اپنے جمہوری حق کو استعمال میں لانے کے سلسلے میں حوصلہ افزائی کے لیے ملک کی عہد بندگی کا مظہر ہے۔

وائرل ہونے والی ایک تصویر میں دھونی لمبے بالوں کے ساتھ ہیئر بینڈ پہنے نظر آ رہے ہیں۔ یہ تصویر آسٹریلوی بلے باز اور دہلی کیپٹلز کے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے شیئر کی ہے۔ وارنر کو دھونی کا بینڈ بہت پسند آیا۔

ممبئی انڈینز کی مالک نیتا امبانی نے ویمنز پریمیئر لیگ کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔

ہمن پریت کور کی قیادت والی ممبئی انڈینس کو 7 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ وہیں، اس جیت کے بعد اسمرتی مندھانا کی رائل چیلنجرس بنگلورو پلے آف میں پہنچ گئی ہے۔