IND vs ENG:راجکوٹ ٹیسٹ سے ایک روز قبل انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان، ڈیبیو کے بعد باہر ہوئے یہ کھلاڑی
ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ جمعرات کو راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم نے اس میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان ایک روز قبل کر دیا ہے۔
Jharkhand wicketkeeper-batter Ishan Kishan: ایشان کشن کو ہوسکتا ہے کروڑوں روپے کا نقصان، کیوں ایشان کشن جھارکھنڈ کے تمام رنجی میچوں سے باہر رہے
ایشان کشن کو فی الحال بی سی سی آئی نے سینٹرل کنٹریکٹ کی سی کیٹیگری میں رکھا ہے۔ بی سی سی آئی سی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو سالانہ ایک کروڑ روپے کی فیس ادا کرتا ہے۔
ICC Rankings: افغانستان کا 39 سالہ کھلاڑی بنا دنیا کا نمبر ون آل راؤنڈر، آئی سی سی نے جاری کی تازہ ترین ونڈے رینکنگ
افغانستان کے کھلاڑی محمد نبی آل راؤنڈروں کی ونڈے رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
IPL 2024: معین علی نے آئی پی ایل 2024 سے پہلے بنگلہ دیش میں لگائی ہیٹ ٹرک، خوشی سے جھوم اٹھے چنئی کے فینس
بنگلہ دیش پریمیئرلیگ 2024میں معین علی نے وکٹوں کی ہیٹ ٹرک اپنے نام کرلی ہے۔ کوملیا وکٹورین کے لئے کھیلنے والے معین علی نے چیٹوگرام چیلنجرس کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیا۔
IND Vs ENG: انگلینڈ کے پلیئنگ 11 میں تبدیلی یقینی، فاسٹ باؤلر کی ہوگی انٹری ،کیا انگلینڈ کے پاس اسپنرز آپشن نہیں؟
ہندوستان کے خلاف ابھی تک انگلینڈ کی ٹیم نے حیران کرنے والا فیصلہ لیتے ہوئے صرف ایک تیز گیند باز کو پلیئنگ 11 میں رکھا ہے۔
AUS vs WI 3rd T20I: ویسٹ انڈیز اپنے پرانے ‘خوفناک’ انداز میں پھر نظر آئی، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 220 رنز بنائے، رسل کی شاندار بلے بازی
آندرےرسل کے علاوہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے شیرفین ردرفورڈ نائٹ آؤٹ رہتے ہوئے شاندار اننگز کھیلی۔ ردرفورڈ نے 40 گیندوں میں 5 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 67 رنز بنائے۔
PSL 2024: پاکستان سپر لیگ کو لگابڑا جھٹکا، یہ اسٹار کرکٹرز اس سیزن میں نہیں کھیلیں گے، جانئے کیا ہےاصل معاملہ
پی ایس ایل 17 فروری سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے اور تمام چھ فرنچائز ٹیموں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔جس میں بہت سے کھلاڑیوں نے 'بنگلہ دیش پریمیئر لیگ'، 'آئی ایل ٹی 20' اور 'ایس اے 20' لیگ کا انتخاب کیا ہے۔
ICC Under 19 World Cup Team: ٹیم انڈیا انڈر-19 ورلڈ کپ ہار گئی، لیکن 4 کھلاڑیوں کی ملا یہ انمول تحفہ، پوری دنیا کے کھلاڑیوں کو چھوڑ دیا پیچھے
انڈر-19 ورلڈ کپ کے فائنل میں ٹیم انڈیا کو ہارملی۔ خطابی مقابلے میں آسٹریلیا 79 رنوں سے جیت گیا۔ ٹیم انڈیا ٹورنا منٹ میں ایک بھی میچ نہیں ہاری تھی، لیکن فائنل میں اس نے کئی ایسی غلطیاں کیں، جس کا خمیازہ اسے فائنل میں بھگتنا پڑا۔
IND Vs ENG: بھارت اور انگلینڈ کاتیسرا ٹیسٹ آج ،کیا راجکوٹ کی پچ پراسپنرز چمکیں گےیا بلے باز دکھائیں گے کمال
تیسرے ٹیسٹ کی تیاری کے لیے دونوں ٹیمیں آج یعنی 12 فروری کو راجکوٹ پہنچی ہیں۔ دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میں 10 دن کا وقفہ تھا۔ ادھر انگلینڈ کی ٹیم ابوظہبی چلی گئی تھی۔
IND vs ENG 3rd Test: کے ایس بھارت ، بمراہ ٹیم انڈیا سے باہر جاسکتے ہیں؟ تیسرے ٹیسٹ سے پہلے ٹیم انڈیا میں بڑی تبدیلی آخر کیوں
اس کے علاوہ جسپریت بمراہ کے حوالے سے رپورٹ میں ایک بڑا اپ ڈیٹ دیا گیا ہے۔ قابل ذکر با ت یہ ہے کہ بمراہ کو چوتھے ٹیسٹ کے لیے آرام دیا جا سکتا ہے۔