IPL 2024: آندرے رسل نے کی چندرکانت پنڈت کی حمایت، ڈیوڈ ویز نے ‘انتہائی سخت’ کوچ قرار دیا تھا
رسل نے رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف آئی پی ایل میچ کے موقع پر یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا، ’’ہم گزشتہ سال سے ان کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ جب آپ پہلی بار کسی کوچ کے ساتھ کام کر رہے ہیں، تو آپ کو اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ آپ ان کی سوچ اور نقطہ نظر کے مطابق ہوں۔
Sumitra Mahajan inaugurates 56th National Kho Kho Championship: کھو کھو آنے والے وقت میں دنیا میں اپنی شناخت مضبوط کرے گا: سمترا مہاجن
ہندوستانی کھو کھو فیڈریشن کے صدر سدھانشو متل نے کہا، "ہم ملک بھر سے اس طرح کی شرکت کے ساتھ 56 ویں قومی کھو کھو چیمپئن شپ کی دہلی میں میزبانی کرنے پر بہت پرجوش ہیں۔
IPL 2024: ممبئی انڈینس کی ہار کے بعد عرفان پٹھان نے ہاردک پانڈیا کو بنایا ویلین! کہہ دی یہ بڑی بات
سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف ہاردک پانڈیا کے علاقہ باقی بلے بازوں کی بات کریں تو ایشان کشن نے 13 گیندوں پر 34 رن بنائے۔ روہت شرما نے 216.67 کی اسٹرائیک سے بلے بازی کی۔
RR vs DC: دہلی اور راجستھان کے درمیان مقابلہ، یہ کھلاڑی ہو سکتے ہیں گیم چینجر ثابت
راجستھان کے کپتان سنجو سیمسن نے لکھنؤ کے خلاف شاندار بلے بازی کی تھی۔ انہوں نے ناقابل شکست 82 رنز بنائے۔ سنجو کی اس اننگز میں 6 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے۔ سنجو فارم میں ہے اور انہوں نے کئی مواقع پر کمال دکھایا ہے۔
SRH vs MI: ممبئی کی شکست کے بعد آکاش امبانی کو روہت سے بات کرتے دیکھا گیا، کیا پانڈیا کے ہاتھ سے جانے والی ہے کپتانی؟
حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 277 رنز بنائے۔ انہوں نے رائل چیلنجرس بنگلور کا ریکارڈ توڑ دیا۔ آئی پی ایل کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ RCB کے نام تھا۔ لیکن اب یہ حیدرآباد کے نام ہو گیا ہے۔
Fastest 50 in IPL: ابھیشیک شرما نے بنائی آئی پی ایل 2024 کی تیز ترین نصف سنچری
ابھیشیک شرما نے اس میچ میں صرف 23 گیندیں کھیلی جس میں انہوں نے 3 چوکوں اور 7 چھکوں کی مدد سے 63 رنز کی دھماکہ خیز اننگز کھیلی۔
SRH vs MI: روہت نے ہرشیت کا اڑایامذاق اور مینک کو دیا ‘فلائنگ کس، لگا ان پر جرمانہ
قابل ذکر بات یہ ہے کہ سن رائزرس حیدرآباد کا پہلا میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تھا۔ اس میچ میں ہرشیت رانا نے مینک کو آؤٹ کیا تھا۔
India Vs Pakistan Bilateral Series: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلی جائے گی سیریز؟ کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سامنے آئی بڑی بات
ہندوستان اورپاکستان کے درمیان 13-2012 میں آخری دو طرفہ سیریز کھیلی گئی تھی۔ اس کے بعد سے دونوں ٹیمیں کسی نہ کسی ایونٹ میں ہی آمنے سامنے آئی ہیں۔
IPL 2024: ‘امپیکٹ پلیئر’ رول کی وجہ سے آٹھویں نمبر پر کھیلنے آئے دھونی: مائیکل ہسی
ہسی نے میچ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا، "یہ یقینی طور پر ہیڈ کوچ (اسٹیفن) فلیمنگ کی طرف سے کھیل کو آگے بڑھانے کی ہدایت ہے۔
IPL 2024: وراٹ کوہلی سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے کرکٹر، جانئے اس فہرست میں کہاں ہیں دھونی-روہت؟
ساتھ ہی اس فہرست میں مہندر سنگھ دھونی وراٹ کوہلی کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس سال اب تک 29 ملین لوگ مہندر سنگھ دھونی کو گوگل پر سرچ کر چکے ہیں۔ اس کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما تیسرے نمبر پر ہیں۔