Shaheen Shah Afridi remarks: شاہین شاہ آفریدی نے کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد دیا بڑا بیان،بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلیں گے یا نہیں ،کردیا اعلان
شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ’ٹیم کا کھلاڑی ہونے کے ناطے یہ میرا فرض ہے کہ میں اپنے کپتان بابر اعظم کی حمایت کروں۔ میں ان کی کپتانی میں کھیلا ہوں اور ان کے لیے احترام موجود ہے۔
Dhoni vs Sachin: دھونی یا سچن، کون ہے بڑا اسٹار ؟ سوشل میڈیا پر فینس آپس میں لڑتے نظر آئے
آئی پی ایل 2024 کے افتتاحی میچ سے پہلے سچن نے جیو سنیما سے بات کرتے ہوئے ایک بات کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا، "بی سی سی آئی نے مجھے 2007 میں کپتانی کی پیشکش کی تھی۔
DC vs CSK: دھونی نے اپنی دھماکہ خیز بلے بازی کے بعد میدان کے باہر بھی لوگوں کا جیتا دل
آئی پی ایل 2024 میں، ایم ایس دھونی دو میچوں کے بعد تیسرے میچ میں پہلی بار بلے بازی کرنے آئے۔ 17ویں اوور میں شیوم دوبے کے آؤٹ ہونے کے بعد دھونی آٹھویں نمبر پر بلے بازی کرنے آئے۔ دھونی نے آتے ہی پہلی گیند پر چوکا لگایا۔
IPL 2024: سن رائزرس حیدرآباد کو بڑا جھٹکا، اس کی وجہ سے وینندو ہسرنگا پورے سیزن سے ہوئے باہر
سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم آج اپنا تیسرا میچ گجرات ٹائٹنز کے خلاف کھیل رہی ہے۔ اس میچ سے پہلے ہی وینندو ہسرنگا کے باہہر ہونے کی خبر آئی تھی۔
LSG vs PBKS: پنجاب کے خلاف خطرناک بولنگ کے بعد مینک کی فالوئنگ بڑھ گئی، لکھنؤ نے شیئر کیا اسکرین شاٹ
مینک اب تک 11 T20 میچ کھیل چکے ہیں۔ اس دوران 15 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ انہوں نے لسٹ اے کے 17 میچوں میں 34 وکٹیں حاصل کیں۔ مینک نے ایک فرسٹ کلاس میچ بھی کھیلا ہے۔ اس میں 2 وکٹیں حاصل کیں۔
CSK vs DC: کیا CSK جیت کی لگا پائے گی ہیٹ ٹرک؟ رشبھ پنت پر ہوں گی نظریں،جانئے دونوں ٹیموں کے ممکنہ پلیئنگ الیون
رچن رویندرا اور ریتوراج گایکواڑ چنئی سپر کنگس کے اوپنر بن سکتے ہیں۔ ان کے بعد اجنکیا رہانے، ڈیرل مچل اور شیوم دوبے جیسے بلے باز مڈل آرڈر میں ٹیم کو مضبوط کریں گے۔ جبکہ رویندرا جڈیجا کے علاوہ آخری اوورز میں تیز رنز بنانے کی ذمہ داری سمیر رضوی اور مہندر سنگھ دھونی پر ہوگی۔
Captain Babar Azam return: بابر اعظم کو دوبارہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان اعلان،بابر کے مداح خوشی سے جھوم اٹھے
یاد رہے کہ بابر اعظم گزشتہ سال نومبر میں تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے دستبر دار ہو گئے تھے جس کے بعد پی سی بی نے شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ کا کپتان مقرر کر دیا تھا تاہم ون ڈے کے کپتان کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔
IPL 2024: ٹی-20 ورلڈ کپ میں ضروری ہیں وراٹ کوہلی؟ آئی پی ایل کا فارم دلاسکتا ہے آئی سی سی ٹرافی
آئی پی ایل 2024 میں وراٹ کوہلی کے بلے سے خوب رنوں کی بارش ہو رہی ہے۔ جانئے کیوں وراٹ کوہلی کی فارم ہندوستان کو آئی سی سی ٹرافی جیتنے میں مدد کرسکتی ہے۔
Hardik Pandya: ہاردک پانڈیا نے آئی پی ایل 2024 سےکیوں لیا بریک! بتائی یہ بڑی وجہ
ہاردک پانڈیا جب سے ممبئی کے کپتان بنے ہیں انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ہاردک پانڈیانے ممبئی کے سابق کپتان روہت شرما کی جگہ لی ہے۔
Avesh Khan Cricketing Journey: اویش خان کے لئے کرکٹر بننا نہیں تھا آسان، والد چلاتے تھے پان کی دوکان، بیٹا بنا میچ ونر
اویش خان کے لئے کرکٹر بننا اتنا آسان نہیں رہا۔ کیوکہ وہ ایک عام فیملی سے تعلق رکھتے تھے اوران کے والد پان کی دوکان چلاتے تھے۔