Bharat Express DD Free Dish

اسپورٹس

اس جیت کے بعد رائل چیلنجرز بنگلورو کی پلے آف میں رسائی کی امیدیں مزید مضبوط ہو گئی ہیں۔ ٹیم نے اب تک 8 میں سے 6 میچ جیتے ہیں اور 12 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر موجود ہے،

رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) نے پیر کو ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے 39ویں میچ میں دہلی کیپیٹلز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ڈی سی بمقابلہ آر سی بی مقابلے میں آر سی بی نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میچ میں وراٹ کوہلی تاریخ رقم کرنے کے انتہائی قریب ہیں، اور شائقین کی نظریں اس بڑے ریکارڈ پر مرکوز ہیں۔

وراٹ کوہلی 2023 کے بعد سے مسلسل تین سیزن میں 600 سے زائد رنز بنا چکے ہیں اور اس سیزن میں بھی وہ اسی رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ وہ اس سیزن میں 400 رنز مکمل کرنے سے صرف 72 رنز دور ہیں، جو ان کے کیریئر میں 11ویں بار ہوگا یہ بھی ایک نیا ریکارڈ ہوگا۔

پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ “پارک اینڈ رائیڈ” سہولت کا استعمال کریں اور صرف مقررہ ٹیکسی پک اپ اور ڈراپ پوائنٹس کا ہی انتخاب کریں۔ اس کے علاوہ نجی گاڑیوں کے بجائے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی بھی تاکید کی گئی ہے

لکھنوسپرجائنٹس کے خلاف میچ میں انگکرش رگھونشی اچھی بلے بازی کررہے تھے اور دھیرے دھیرے سیٹ ہو چکے تھے۔ تبھی ایک متنازعہ فیصلے نے انہیں کے سبب آوٹ دے دیا گیا۔ اس فیصلے سے کولکاتا نائٹ رائیڈرس کی ٹیم واضح طورپر ناراض نظرآئی۔ ساتھ ہی نوجوان بلے باز انگکرش رگھونشی بھی غصے میں نظرآئے۔

کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے بلے باز انگکرش رگھونشی کو اتوار کے روز لکھنؤ سپر جائنٹس (LSG) کے خلاف میچ کے دوران ‘آبسٹرکٹنگ دی فیلڈ’ کے تحت آؤٹ قرار دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی انگکرش آئی پی ایل میں اس طریقے سے آؤٹ ہونے والے چوتھے بلے باز بن گئے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ اب تک آئی پی ایل میں کون کون اس انداز سے آؤٹ ہو کر پویلین لوٹا ہے۔

آئی پی ایل 2026 کے میچ میں اگرچہ سنجو سیمسن صرف 11 رنز بنا سکے، لیکن انہوں نے تاریخ رقم کر دی۔ وہ ایسا کرنے والے پہلے بھارتی بلے باز بن گئے ہیں اور کئی بڑے کھلاڑیوں کے ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیے ہیں۔

آئی پی ایل 2026 کے 37 ویں میچ میں، چنئی سپر کنگز نے گجرات ٹائٹنز کے لیے 159 رنز کا ہدف مقرر کیا، ابتدائی ناکامیوں کے باوجود 158/7 کا مجموعی اسکور پوسٹ کیا۔ کپتان روتوراج گائیکواڑ نے 74 رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

آئی پی ایل 2026 کے 37ویں مقابلے میں چنئی سپر کنگز اور گجرات ٹائٹنز آمنے سامنے ہیں۔ گجرات نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ شائقین کی نظریں اس بات پر ہیں کہ کیا ایم ایس دھونی آج پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں یا نہیں۔