Bharat Express

اسپورٹس

ایم چناسوامی اسٹیڈیم کی پچ عام طور پر بیٹنگ دوستانہ ہے اور تیز آؤٹ فیلڈ بیٹنگ کو بہت آسان بنا دیتا ہے۔ آئی پی ایل 2024 میں سن رائزرس حیدرآباد نے اس گراؤنڈ میں 287 رنز کا ریکارڈ بنایا ہے۔ RCB بمقابلہ CSK میچ میں بھی بہت زیادہ رنز کی توقع کی جائے گی۔ ف

ہاردک پانڈیا نے اس سیزن سے پہلے تک بطور کپتان شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا لیکن 2024 میں ان کی کپتانی میں ممبئی انڈینز کی ٹیم 14 میں سے صرف چار میچ جیت سکی اور پوائنٹس ٹیبل میں آخری نمبر پر رہی۔

آئی پی ایل کے سرکاری ٹیلی ویژن براڈکاسٹر سٹار اسپورٹس سے بات چیت میں ہاردک پانڈیا نے کہا کہ میری کپتانی بہت سادہ ہے۔ میری کپتانی کا مطلب ہے کہ ہاردک پانڈیا 10 دیگر ساتھیوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں

بھارت کے اسٹار فٹبالر سنیل چھتری نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے ۔جس کے بعد کرکٹ اسٹار وراٹ  کوہلی نے ان کے اس فیصلے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ اسٹرائیکر کی انسٹاگرام پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے وراٹ کوہلی نے لکھا، ’’میرے بھائی ہمیں آپ پر فخر ہے‘‘۔

سعید انور نے کہا کہ دنیا میں ہر جگہ یہ دیکھا جا رہا ہے کہ جہاں خواتین کما رہی ہیں وہاں طلاق کے زیادہ کیسز دیکھے جا رہے ہیں۔ یہی نہیں سعید انور نے یہ بھی کہا کہ وہ جو کہہ رہے ہیں دوسرے ممالک کے کھلاڑی بھی اسے مان رہے ہیں۔

امپیکٹ پلیئر رول کے حوالے سے جاری بحث کے درمیان مارکرم نے کہا کہ ٹیم میں ایک اضافی بلے باز کی شمولیت سے ٹیموں کو جارحانہ انداز میں کھیلنے میں مدد ملی ہے۔

رکی پونٹنگ کی بات کریں تو وہ 2018 سے آئی پی ایل میں دہلی کیپٹلز کی کوچنگ کر رہے ہیں۔ رکی پونٹنگ نے اپنی کپتانی میں آسٹریلیا کو دو مرتبہ ون ڈے کرکٹ میں عالمی چیمپئن بنایا۔

دہلی کیپٹلس سے پہلے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف کھیلے گئے میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کو حیدرآباد کے خلاف 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

زمبابوے کے اسٹارآل راؤنڈرسین ولیمس نے ٹی-20 فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی-20 ورلڈ کپ سے پہلے سین ولیمسن کا ریٹائرمنٹ زمبابوے کے لئے بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔

میزبان ٹیم کو جہاں 15ویں اوور میں فخر کو آؤٹ کر کے امید کی ایک کرن نظر آئی لیکن وہیں اعظم خان نے صرف 10 گیندوں پر ناقابل شکست 30 رنز بنا کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا۔