ٹیم انڈیا کو کیسے کوچ کی ضرورت؟ سوربھ گانگولی نے بی سی سی آئی کو دیا یہ بڑا مشورہ
ہندوستانی ٹیم کے نئے کوچ کے لئے بی سی سی آئی کی تلاش جاری ہے اور بورڈ نے اس کے لئے درخواست طلب کی ہیں، لیکن بی سی سی آئی کے افسران اس کے علاوہ بھی کئی سابق کرکٹروں اورسینئر کوچ سے رابطہ کررہے ہیں۔ اس میں سب سے اوپرگوتم گمبھیرکا نام چل رہا ہے۔
Sourav Ganguly and Virat Kohli, T20 World Cup 2024: سورو گنگولی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل وراٹ سے کی خاص ڈیمانڈ، کیا کوہلی دادا کی خواہش پوری کریں گے؟
وراٹ کوہلی پریکٹس میچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ یہ اب بھی واضح نہیں پوپایا ہے۔ اس سے پہلے ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سورو گنگولی نے ان سے ایک خاص مطالبہ کیا ہے۔
T20 World Cup 2024: ‘کبھی نہیں سوچا…’، امریکہ میں کرکٹ کی انٹری پر کیا ہیں وراٹ کوہلی کے خیالات؟
وراٹ کوہلی جدید کرکٹ کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ کوہلی نے کرکٹ کے کھیل کو دنیا بھر میں مشہور کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اب پہلی بار امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہونے جا رہا ہے جس کو لے کر شائقین کرکٹ میں ایک الگ …
T20 World Cup 2024: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا میچ یکم یا 2 جون؟ آخر کنفیوژن کیوں ہے؟
ان دنوں ورلڈ کپ کو لے کر ایک کنفیوژن بناہوا ہے کہ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے یا 2 جون سے۔ خاص طور پر ہندوستانی شائقین کے لیے یہ سمجھنا بہت مشکل ہوتا جا رہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں کس وقت میچز براہ راست دیکھ سکیں گے۔
Singapore Open: ٹریسا-گایتری کوریائی جوڑی کو شکست دے کر پہلی بار سپر 750 سیمی فائنل میں داخل، اس جوڑی سے کھیلیں گی اگلا مقابلہ
ٹریسا اور گایتری کی واحد ہندوستانی جوڑی اس 750 ٹورنامنٹ میں رہ گئی ہے۔ جمعرات کے روز ہندوستان کے ٹاپ کھلاڑی پی وی سندھو اور ایچ ایس پرنے کو دوسرے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
IPL 2024: آئی پی ایل میں اس گیند باز نے خوب باپا کیا قہر، شاہ رخ خان کے اس کھلاڑی کو ٹیم انڈیا میں مل سکتی ہے جگہ
ہرشت رانا نے کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے لئے آئی پی ایل 2024 میں شاندارگیند بازی کی۔ وہ سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیند بازوں کی فہرست میں پانچویں نمبرپررہے۔
ICC Men’s T20 World Cup: بھارت-پاکستان کرکٹ میچ میں دہشت گردانہ حملے کا خطرہ، نیویارک میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
نیویارک گورنر آفس نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ دھمکی آمیز رپورٹس کے حوالے سے ابھی کوئی ثبوت نہیں ملا، صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں، انٹیلی جنس کے مطابق اس وقت پبلک کی حفاظت کے حوالے سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
Shane Watson praises King Kohli: شین واٹسن نے کنگ کوہلی کی تعریف کی، کہا- ذہنی طور پر بہت مضبوط کھلاڑی ہیں وراٹ، دھونی کے متعلق کہہ دی بڑی بات
کیجریوال نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ جیل جانے کے بعد ان کا وزن 7 کلو کم ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ کیجریوال نے اپنی درخواست میں یہ بھی کہا تھا کہ کیٹون لیول بھی کافی بڑھ گئی ہے۔
ICC T20 World Cup 2024: آئی ایس آئی ایس نے نیو یارک میں ہندوستان اور پاکستان میچ کے متعلق دی بڑی دھمکی، یکم جون سے ہونے والا ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز
برطانوی اخبار ایکسپریس نے سب سے پہلے اس خطرے کی خبر دی۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح کی دھمکی یورپ میں کھیلوں کے مقابلوں کے خلاف بھی دی گئی تھی۔ اس میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی ایس کے پیروکاروں کو کرکٹ ورلڈ کپ سمیت بڑے ایونٹس کو نشانہ بنانے کی ترغیب دی جاتی ہے۔
Mohammed Shami Injury Update: چوٹ کے بعد محمد شمی نے شروع کی گیند بازی، فینس نے کہا- ورلڈ کپ میں وائلڈ کارڈ انٹری…
ہندوستانی تیزگیند باز محمد شمی سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنی چوٹ کے بارے میں اپڈیٹ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹا گرام پرایک ویڈیو شیئر کیا، جس میں وہ میدان پر واپسی کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔