Bharat Express

اسپورٹس

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی-20 رینکنگ میں چھلانگ لگائی ہے۔ اب وہ سوریہ کمار یادو کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

مینک نے منگل کے روز لکھنؤ میں ممبئی انڈینز کے خلاف سپر جائنٹس کی جیت کے دوران واپسی کی لیکن چوٹ کی وجہ سے اپنا چوتھا اوور مکمل کیے بغیر میدان سے باہر چلے گئے۔

بی سی سی آئی نے ایک بیان میں کہا، "یہ ان کی ٹیم کا آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے تحت دوسرا جرم ہے جو سلو اوور ریٹ سے متعلق ہے، جس کی وجہ سے ہاردک پانڈیا پر 24 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔"

ای سی بی نے کہا، "ورلڈ کپ اسکواڈ 31 مئی کو انگلینڈ کے اسکاٹ لینڈ کے خلاف بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں بدھ، 4 جون کو ہونے والے ابتدائی گروپ میچ سے پہلے کیریبیا کے لیے پرواز کرے گا۔"

بی سی سی آئی نے ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے لئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے۔

انڈین ایکسپریس کے مطابق اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ ٹیم انڈیا کا اعلان منگل کو کیا جائے گا۔ اگر میڈیا رپورٹس پر یقین کیا جائے تو سنجو سیمسن اور کے ایل راہول کا پتہ کٹ سکتا ہے۔

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان آئی پی ایل میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے شریک مالک ہیں۔ شاہ رخ خان اپنی آئی پی ایل کی ٹیم سے ہرسال کروڑوں روپئے میں کمائی کرتے ہیں۔ کولکاتا کے بیشتر میچ میں شاہ رخ خان نظرآتے ہیں۔

ہندوستان T20 ورلڈ کپ 2024 میں گروپ اے کا حصہ ہے۔ اس میں ہندوستان کا پہلا میچ 5 جون کو آئرلینڈ کے خلاف ہے۔ دوسرا میچ 9 جون کو پاکستان کے خلاف کھیلا جائے گا۔

وراٹ کوہلی نے رائل چیلنجرس بنگلورو کے سابق بلے باز اے بی ڈیویلیئرس کا ریکارڈ توڑ دیا۔ گجرات ٹائٹنس کے خلاف کھیلے گئے میچ میں کوہلی نے یہ ریکارڈ توڑ دیا۔

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے ٹیموں کے اعلان کے لیے یکم مئی کی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔ ایسے میں یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ بی سی سی آئی کب ہندوستانی ٹیم کا اعلان کرتا ہے۔