IPL 2026: پریانش آریہ نے اسٹارک پر چھکا لگاکر رقم کی تاریخ، آئی پی ایل میں ایسا کرنے والے پہلے بلے باز
پنجاب کنگس کے نوجوان سلامی بلے باز پریانش آریہ نے ایک بارپھر اپنی ٹیم کو تیز شروعات دلائی ہے۔ اس بار انہوں نے مشیل اسٹارک کے خلاف پہلی ہی گیند پرچھکا لگا دیا۔
Hardik Pandya Unfollow Mumbai Indians: آر سی بی سے شکست کے بعد ہاردک پانڈیا نے ممبئی انڈینس کو کیا اَن فالو، سوشل میڈیا پر بحث تیز، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
اطلاعات کے مطابق ہاردک پانڈیا انسٹاگرام پر محدود لوگوں اور اداروں کو ہی فالو کرتے ہیں، اسی لیے ان کی فالوونگ لسٹ میں معمولی تبدیلی بھی مداحوں کی نظر میں آ گئی۔ آر سی بی کے خلاف شکست کے کچھ دیر بعد مداحوں نے نوٹ کیا کہ ان کی فالوونگ لسٹ 151 سے کم ہو کر 150 رہ گئی ہے اور اس میں ممبئی انڈینس کا نام موجود نہیں تھا۔
IPL 2026: کرنال پانڈیا بنے آر سی بی کی جیت کے ہیرو، شکست کے ساتھ ممبئی انڈینز پلے آف کی دوڑ سے باہر
آئی پی ایل 2026 کے 54ویں مقابلے میں رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ممبئی انڈینز (ایم آئی) کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شہید ویر نارائن سنگھ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ممبئی کی جانب سے دیے گئے 167 رنز کے ہدف کو آر سی بی نے میچ کی آخری گیند پر 8 وکٹیں گنوا کر حاصل کر لیا۔ اس شکست کے ساتھ ہی ممبئی انڈینز پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔
IPL 2026: جیت کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست آر سی بی، ایل ایس جی اور ایم آئی پلے آف کی دوڑ سے باہر
آئی پی ایل 2026 میں اتوار کو دو زبردست مقابلے کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کو 5 وکٹوں سے شکست دی، جبکہ دوسرے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) نے ممبئی انڈینز (ایم آئی) کو ہرا دیا۔ ممبئی کے خلاف جیت کے ساتھ ہی آر سی بی پوائنٹس ٹیبل میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
FIFA World Cup 2026: ایران فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ہوگا شریک، میزبان ممالک کے سامنے رکھی بڑی شرط، افتتاحی میچ میکسیکو جبکہ نیوجرسی میں کھیلا جائے گا فائنل
ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج نے سرکاری ٹیلی ویژن پر کہا کہ تہران نے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے 10 شرائط پیش کی ہیں اور قومی ٹیم کے ساتھ مناسب سلوک کی ضمانت طلب کی ہے۔
Bhuvneshwar Kumar IPL History: آئی پی ایل تاریخ میں چوتھی بار، بھونیشور کمار نے ایک ہی سیزن میں حاصل کیے 20 وکٹ، بڑا ریکارڈ کیا اپنے نام
بھونیشور کمار اب آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ بار ایک سیزن میں 20 وکٹیں لینے والے گیند بازوں کی فہرست میں مشترکہ طور پر دوسرے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے اس معاملے میں سری لنکا کے سابق فاسٹ بولر لاستھ ملنگا اور ہندوستانی اسٹار پیسر جسپریت بمراہ کی برابری کرلی ہے۔
Archery World Cup 2026: آرچری عالمی کپ 2026 میں بھارتی خواتین کی ریکرو ٹیم نے جیتا گولڈ میڈل، منسکھ مانڈویہ نے دی مبارکباد
چین کے شہر شنگھائی میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں بھارت کی چوتھی سیڈ ٹیم نے میزبان چین کی دوسری سیڈ ٹیم کو سنسنی خیز شوٹ آف میں 28-26 سے شکست دی۔ مقررہ چار سیٹس کے اختتام پر مقابلہ 4-4 سے برابر تھا، جس کے بعد فیصلہ شوٹ آف کے ذریعے ہوا۔
IPL 2026: جی ٹی کے لیے بے حد اہم ثابت ہو رہے ہیں جیسن ہولڈر، معاون کوچ پارتھیو پٹیل نے کی تعریف
آئی پی ایل 2026 کی پوائنٹس ٹیبل میں گجرات ٹائٹنز (جی ٹی) نے دوسرا مقام حاصل کر لیا ہے۔ جی ٹی نے ہفتہ کو جے پور میں راجستھان رائلز (آر آر) کے خلاف میچ میں 77 رنز سے شاندار فتح درج کرتے ہوئے اپنا نیٹ رن ریٹ بہتر کیا اور دوسرے نمبر پر پہنچ گئی۔
Vinesh Phogat: ونیش پھوگاٹ نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیاکے نوٹس کے باوجوداپنی لڑائی جاری رکھنے کا کیا عہد
نوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پیرس اولمپکس تنازع کے دوران ونیش کے اقدامات سے بھارتی کشتی کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ ڈبلیو ایف آئی کے مطابق ان کے رویے نے فیڈریشن کے آئین، بین الاقوامی ریسلنگ قوانین اور اینٹی ڈوپنگ گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کی ہے۔
IPL 2026: چھوٹی باؤنڈری پر بھڑکے سنیل گاوسکر: بولے- ’’گیند بازوں کے ہاتھ باندھ دیے گئے ہیں‘‘، آئی پی ایل میں بہتری کے لیے دیے 2 مشورے
عظیم بلے باز سنیل گاوسکر آئی پی ایل میں بلے بازوں کے بڑھتے ہوئے غلبے سے خوش نہیں ہیں۔ انہوں نے میدان کی باؤنڈری کو مزید پیچھے کرنے اور 3 وکٹ لینے والے گیند باز کو ایک اضافی اوور دینے کی وکالت کی ہے تاکہ کھیل میں توازن برقرار رکھا جا سکے۔





