Bharat Express

اسپورٹس

ٹی-20 عالمی کپ 2024 کی شروعات 2 جون سے ہوگی۔ اس سے پہلے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان چوٹ کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی-20 سیریز سے باہرہوگئے ہیں۔

حیدرآباد نے اس سیزن میں اب تک 7 میچ کھیلے ہیں، جن میں اس نے 5 جیتے ہیں۔ حیدرآباد 5 جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر ہے۔

دہلی کیپٹلس کے خلاف میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کہاں 400 رن بنانے کے خواب دیکھ رہی تھی، لیکن دیکھئے کلدیپ یادو نے میچ پلٹ کر رکھ دیا۔

عالمی چیمپئن شپ 2021 میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی انشو ملک نے تکنیکی برتری کے ساتھ کرغزستان کی کلمیرا بلیمبیکووا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کی۔

پنجاب کنگز کے خلاف ممبئی انڈینز کے گیند باز مقررہ وقت میں اپنا اوور مکمل نہ کر سکے۔ جس کے بعد الزام ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر آگیا ہے۔

آئی پی ایل کی تاریخ میں تیز ترین 6500 رنز بنانے کا ریکارڈ ڈیوڈ وارنر کے نام ہے۔ وارنر نے یہ ریکارڈ آئی پی ایل 2024 میں ہی بنایا تھا۔ انہوں نے 179ویں میچ میں ساڑھے 6 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔ لیکن روہت شرما انڈین پریمیئر لیگ میں 6500 رنز مکمل کرنے والے سب سے تیز بلے باز بن گئے ہیں۔

میکسویل نے آئی پی ایل 2024 میں اپنا پہلا میچ چنئی سپر کنگز کے خلاف کھیلا۔ وہ اس میچ میں صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔ اس کے بعد وہ پنجاب کنگز کے خلاف 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

آئی پی ایل 2024 میں دہلی کیپٹلس نے گجرات ٹائٹنس کو 6 وکٹ سے ہرایا۔ دہلی کی یہ دوسری جیت ہے، اس کے ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے، جس کے بعد اب دہلی نے پلے آف کے لئے کئی ٹیموں کی ٹینشن بڑھا دی ہے۔

دونوں ٹیموں کے 6 میچوں کے بعد 4-4 پوائنٹس برابر ہیں تاہم بہتر نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے پنجاب کنگس آٹھویں جبکہ ممبئی انڈینس نویں نمبر پر ہیں۔ تاہم آئے جانتے ہیں کہ، اس اہم میچ کے لیے دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون کیا ہوں گی؟

شبمن گل نے اس سیزن میں اب تک 6 میچ کھیلے ہیں اور اس دوران انہوں نے 255 رنز بنائے ہیں۔ شبمن گل نے 2 نصف سنچریاں اسکور کیں۔ انہوں نے راجستھان رائلز کے خلاف 7 رنز کی اننگز کھیلی۔ شبمن گل نے پنجاب کنگز کے خلاف ناقابل شکست 89 رنز بنائے تھے۔