IPL 2026: آئی پی ایل کے بیچ ہی اچانک اس اسٹار نے چھوڑ دیا ممبئی انڈینس کا ساتھ، ایک ساتھ لگے دو جھٹکے، مشکل میں پھنس گئی ٹیم
ممبئی انڈینس آئی پی ایل 2026 سے پہلے ہی باہر ہوچکی ہے۔ وہ آئی پی ایل 2026 میں 12 میچ کھیل کرصرف 4 جیت درج کرپائی ہے۔ ممبئی پوائنٹ ٹیبل میں نویں مقام پر ہے۔ اس کے لیگ اسٹیج میں صرف 2 میچ بچے ہیں، جو اسے کولکاتا نائٹ رائیڈرس اور راجستھان رائلس کے ساتھ کھیلنے ہیں۔ کولکاتا اور راجستھان دونوں پلے آف کی دوڑ میں بنی ہوئی ہیں اور ممبئی ان کا کھیل بگاڑسکتی ہے۔
CSK vs Sunrisers Hyderabad: سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف چنئی سپرکنگس نے پہلے اوورمیں رقم کردی تاریخ، اتنے رن بناکر بنایا بڑا ریکارڈ
آئی پی ایل 2026 کے اہم مقابلے میں چنئی سپرکنگس نے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اس میچ میں ٹاس جیت کرپہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے ہی اوورمیں چنئی سپرکنگس نے ایک بڑا ریکارڈ بنایا۔
IPL 2026: کے ایل راہل نے توڑ دیا اے بی ڈی ویلیئرز کا بڑا ریکارڈ، اس معاملے میں بنے نمبر ون
آئی پی ایل 2026 کے 62ویں مقابلے میں دہلی کیپیٹلز (ڈی سی) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راجستھان رائلز (آر آر) کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
Deepak Punia Who Grew Up in a Wrestling: پہلوانی کے ماحول میں پلے بڑھے دیپک پونیا، جنہوں نے کم عمری میں ہی کر دیا سب کو حیران
بھارتی پہلوان دیپک پونیا نے اپنی طاقت اور صلاحیت کے دم پر پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز 2020 میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والے ریسلر دیپک کی کہانی نہایت متاثر کن رہی ہے۔
Parchi Celebration: انڈین پریمیئر لیگ 2026 میں ’پرچی سیلیبریشن‘ پر تنازع، سابق کرکٹرز نے اٹھائے سوالات، جیب سے پرچی نکال کر جشن منانے کا نیا رجحان زیر بحث
اس سیزن میں صرف آکاش سنگھ ہی نہیں بلکہ چنئی سپر کنگز کے بلے باز اُروِل پٹیل اور ممبئی انڈینس کے اسپنر رگھو شرما بھی اسی انداز میں جشن مناتے دکھائی دیے ہیں۔ کرکٹ ماہرین کا ماننا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنے کیریئر کے ابتدائی مرحلے میں ایسے متنازع انداز سے گریز کرنا چاہیے، کیونکہ کھیل میں اصل شناخت کارکردگی سے بنتی ہے، نہ کہ غیر ضروری تنازعات سے۔
IPL 2026: آئی پی ایل 2026میں سائی سدرشن نے رقم کی تاریخ ،ٹی20 میں تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل
گجرات ٹائٹنز کی جانب سے کپتان شبھمن گل نے بھی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 49 گیندوں پر 85 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں 5 چوکے اور 7 چھکے شامل تھے۔ جوس بٹلر نے بھی 35 گیندوں پر 57 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی،
IPL 2026: ایڈن گارڈنز میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے مکمل کی اپنی خاص ’سنچری‘
کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ کے کے آر کولکاتا کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنز میں 100 آئی پی ایل میچ کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ یہ دوسری ایسی ٹیم ہے جس نے ایک ہی میدان پر آئی پی ایل میچوں کی ’سنچری‘ مکمل کی ہے۔
IPL 2026: جی ٹی نے ٹاس جیت کر گیندبازی کا فیصلہ کیا، کے کے آر کی نظریں بڑے اسکور پر
آئی پی ایل 2026 کا 60واں میچ کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) اور گجرات ٹائٹنز (جی ٹی) کے درمیان ایڈن گارڈنز میں کھیلا جا رہا ہے۔ جی ٹی کے کپتان شبھمن گل نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Bangladesh vs Pakistan 2nd Test: دوسرے ٹیسٹ میں لٹن داس کی شاندار سنچری، پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پہلی اننگز 278 رنز پر ختم
پاکستانی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا، جو ابتدا میں درست ثابت ہوا۔ بنگلہ دیش کی شروعات انتہائی خراب رہی اور ٹیم نے صفر کے مجموعی اسکور پر ہی اپنا پہلا وکٹ محمود الحسن جَوئے کی صورت میں گنوا دیا۔
Indian Community Plays Important Role in Dutch Cricket: نیدرلینڈ کی کرکٹ میں بھارتی برادری کے لوگوں کا اہم کردار: وزیر اعظم نریندر مودی
سیاست میں کرکٹ ڈپلومیسی کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ کرکٹ نے دنیا کے مختلف حصوں میں واقع ممالک کو جوڑنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کی ایک جھلک وزیر اعظم نریندر مودی کے پانچ ممالک کے دورے کے دوران ہفتہ کو نیدرلینڈ میں دیکھنے کو ملی، جہاں انہوں نے کرکٹ کا ذکر کیا اور نیدرلینڈ کی کرکٹ میں بھارتی برادری کے تعاون کو بھی سراہا۔





