ICC T20 World Cup 2024: نیوزی لینڈ کی مسلسل شکستوں سے مایوس ہیں کپتان کین ولیمسن
دو میچوں میں دو ہارنے کے بعد کیویز کے لیے اب سپر ایٹ میں جگہ بنانا بہت مشکل ہے کیونکہ ٹیم -2.425 کے نیٹ رن ریٹ کے ساتھ گروپ سی ٹیبل میں سب سے نیچے ہے۔
T20 World Cup 2024: پاکستان کی جیت ہوئی، لیکن کیوں بوکھلائی گئے بابراعظم؟ بلّہ تک پھینک دیا
پاکستانی ٹیم نے 12 جون کوکناڈا کی ٹیم کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی سپر-8 میں کوالیفائی کرنے کے لئے پاکستان کی امیدیں ابھی بھی بنی ہوئی ہیں۔ حالانکہ کپتان بابراعظم جیت کے باوجود غصے میں نظرآئے۔
Sanjay Manjrekar On Virat Kohli: وراٹ کوہلی کے اسٹرائیک ریٹ پر سنجے منجریکر ایک بار پھر ہوئے ناراض
سنجے منجریکر نے کہا کہ جس طرح کی پچ ہے ۔اس پر جارحانہ انداز میں کھیلنے کی ضرورت نہیں ہے ۔بلکہ آپ کے پرانے اور تجربہ کار انداز کی ضرورت ہے۔
Indian Football Team: متنازعہ گول سے ٹیم انڈیا کو قطر کے ہاتھوں ملی شکست، ہندوستانی ٹیم کا خواب ہواچکنا چور
قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ سارا واقعہ 73ویں منٹ میں پیش آیا۔ اس طرح دونوں ٹیمیں 1-1 سے برابر ہوگئیں۔ لیکن متنازعہ فیصلے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کی تال بگڑ گئی۔ یوں قطر نے 85ویں منٹ میں دوبارہ گول کیا۔ اس طرح قطر کی ٹیم 2-1 سے آگے ہوگئی۔
Harbhajan Singh On Kamran Akmal: ایک نالائق انسان ہی ایساکرسکتا ،کامران اکمل پر ایک بار پھر بھڑکے ہربھجن سنگھ، جم کر لگائی پھٹکار
ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ یہ انتہائی مضحکہ خیز بیان اور بہت خراب حرکت ہے، جو صرف ایک نالائق شخص ہی کر سکتا ہے۔ کامران اکمل کو سمجھ لینا چاہیے کہ کسی کے مذہب کے بارے میں کچھ کہنے اور اس کا مذاق اڑانے کی ضرورت نہیں۔
T20 World Cup 2024 : کامران اکمل کے بعد اس سابق پاکستانی کرکٹر نےدیا توہین آمیز بیان،سکھوں کے بعد بنایا پٹھانوں کو نشانہ
سابق پاکستانی کرکٹر اعجاز احمد نے حال ہی میں ایک متنازعہ بیان دیا ہے ۔جس کی وجہ سے پاکستان میں انہیں کافی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
IND vs USA: آج بھارت-امریکہ میچ سے ہوگا پاکستان کی قسمت کا فیصلہ، ٹیم انڈیا کی جیت کی دعا کرے گی بابر کی ٹیم!
بھارت اور امریکہ گروپ اے کی ٹیمیں ہیں۔ پاکستان بھی گروپ اے میں موجود ہے۔ ٹیم انڈیا اور امریکہ دونوں ابتدائی میچ جیت کر بالترتیب نمبر 1 اور 2 پر موجود ہیں۔ ایسے میں آج پاکستان چاہے گا کہ ٹیم انڈیا امریکہ کے خلاف جیت درج کرے، تاکہ سپر-8 تک رسائی کا راستہ کھلا رہے۔
بابر اعظم-شاہین آفریدی کے درمیان اختلاف؟ پاکستان نے کوچ نے بتائی پوری حقیقت
ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 میں پہلے دو میچ ہارنے کے بعد اب پاکستان کا اگلے دور میں جانا مشکل مانا جا رہا ہے۔ ٹیم انڈیا سے ہار کے بعد اب اس ٹیم پر مسلسل تنقید کی جارہی ہے۔ وسیم اکرم نے تو یہاں تک دعویٰ کردیا کہ ٹیم کے دو بڑے کھلاڑیوں کے درمیان بات چیت بند ہے۔
Kamran Akmal On Pakistan Team: پاکستان کو صرف خواتین کے ساتھ کرکٹ کھیلنی چاہیے، سابق کھلاڑی نے سنائی کھری کھوٹی
ٹیم کی اس خراب کارکردگی کو دیکھ کر کامران اکمل کا کہنا تھا کہ "پاکستان کو بین الاقوامی کرکٹ میں مردوں کی ٹیموں کے خلاف کھیلنا بند کر دینا چاہیے، اس کے بجائے انہیں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کے خلاف کھیلنا چاہیے۔
T20 World Cup 2024 SA vs BAN: تو اب سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ کیا بنگلہ دیش کے ساتھ بے ایمانی ہوئی؟ بنگلہ دیش کو 4 رنز سے ملی شکست
لیکن بنگلہ دیشی بلے باز نے امپائر کے فیصلے پر نظرثانی کی اور تھرڈ امپائر نے انہیں ناٹ آؤٹ قرار دے دیا کیونکہ گیند اسٹمپ کو نہیں لگی تھی۔ ایسی صورت حال میں آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اگر امپائر کا فیصلہ بدل جاتا ہے تو بنگلہ دیش کو چار لیگ بائی ملنا چاہیے۔