ICC Champions Trophy 2025: چمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے پر کیا ہے بی سی سی آئی کا اسٹینڈ؟کیا یہ جے شاہ کے لیے ہوگامشکل کام
ان سائیڈ اسپورٹس سے بات کرتے ہوئےبی سی سی آئی اہلکار نے کہا، "چمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ ہمارا موقف واضح ہے۔ ہم وہی کریں گے جو حکومت کہے گی۔
Paris Paralympics 2024: سمت انتل نے توڑا پیرالمپک ریکارڈ، اتنا دور بھالا پھینک کر جیتا گولڈ میڈل
پیرس پیرالمپک 2024 میں ہندوستان کے کھاتے میں تیسرا گولڈ میڈل آگیا ہے۔ جویلن اسٹارسمت انتل نے اس بارپیرالمپک ریکارڈ بناکرگولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ یہ ہندوستان کا 14واں میڈل ہے۔
PM Modi congratulates Avani Lekhara for winning Gold Medal: پی ایم مودی نے اونی لیکھارا کو کیا فون، گولڈ میڈل جیتنے پر دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یعنی دو ستمبر کو ایک فون کال پر ہندوستان کے پیرا اولمپکس میں ڈبل گولڈ میڈل جیتنے والی اونیی لیکھارا سے فون پر بات کی اور انہیں مبارکباد دی ، اونی نے ایک ہی اولمپکس گیم میں دو دو گولڈ میڈل جیت کر ایک الگ تاریخ رقم کرلی ہے۔
Paris Paralympics 2024: ہندوستانی کھلاڑی کا شاندار کارنامہ، یوگیش کتھونیا نے ڈسکس تھرو میں جیتا چاندی کا تمغہ
ہندوستان کے لیے دیگر چار تمغے پیرا شوٹنگ میں جیتے تھے۔ اونی اور مونا اگروال نے SH1 زمرہ میں 10 میٹر ایئر رائفل شوٹنگ میں بالترتیب طلائی اور کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔ منیش ناروال اور روبینہ فرانسس (خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل SH1) نے بالترتیب چاندی اور کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔
Shakib Al Hasan Murder Case: شکیب الحسن کس کیس میں جانے والے ہیں جیل ؟ بنگلہ دیشی اسٹار کا کیریئر اب ختم!
کرکٹر شکیب الحسن اور دیگر کئی مشہور شخصیات کے علاوہ رفیق الاسلام نے اپنے بیٹے کے قتل کے الزام میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا نام بھی لیا ہے۔
Paris Paralympics 2024: پیرس پیرالمپکس میں یوگیش کتھونیا نے ڈسکس تھرو میں جیتا چاندی کا تمغہ
دلچسپ بات یہ ہے کہ 27 سالہ ہندوستانی کھلاڑی یوگیش کتھونیا نے ٹوکیو 2020 میں 44.38 میٹر کی بہترین کوشش کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔ انہوں نے پیرس 2023 پیرا ایتھلیٹکس ورلڈ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ بھی جیتا تھا۔
MS Dhoni destroyed Yuvraj singh life : مہندرسنگھ دھونی کو کبھی معاف نہیں کروں گا، اس نے میرے بیٹے کی زندگی برباد کردی،حکومت یوراج سنگھ کو بھارت رتن دے:یوگراج سنگھ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور یووراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ ایک بار پھر ایم ایس دھونی پر غصے میں نظر آئے اور بتایا کہ دھونی نے کس طرح ان کے بیٹے یوراج سنگھ کا کرکٹ کیریئر تباہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھارت کے سابق وکٹ کیپر بلے باز دھونی کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔
PM Modi congratulates Indian medals winners over phone: وزیر اعظم مودی نے فون پر ہندوستانی تمغے جیتنے والوں کو دی مبارکباد
ہندوستان نے پیرس پیرالمپکس میں اب تک 5 تمغے جیتے ہیں جن میں سے 4 شوٹنگ میں آئے ہیں۔ ہندوستان نے 2024 کے اولمپکس میں بھی اس نظم و ضبط میں اچھا مظاہرہ کیا۔
WBBL: ہرمن پریت کو کنٹریکٹ نہیں ملا، روڈریگس-دیپتی سمیت چھ ہندوستانیوں کو موقع ملا
ڈبلیو بی بی ایل ڈرافٹ میں کل پانچ ہندوستانی کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ہرمن پریت کی پرانی ٹیم میلبورن رینیگیڈز کے پاس انہیں لینے کا موقع تھا لیکن انہوں نے ہرمن پریت کو منتخب نہیں کیا۔
PM Modi Decide India Participation ICC Champions Trophy 2025: اب پی ایم مودی کا کیاذکر! جانئے کیاہے آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے حوالے سے تازہ ترین بیان
سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ اب انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ ’اب سارا فیصلہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے کندھوں پر آ گیا ہے