Bharat Express

اسپورٹس

ان کا ماننا  ہے کہ غلطیوں کو تسلیم کرنے سے ان  کے لئے بھروسہ کرنے میں انہیں مدد ملتی ہے۔ انہو ں نے یہ بھی بتایا کہ جب آپ کے  شیڈیول مختلف ہوتے ہیں تو سماجی زندگی کو برقرار رکھنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔

پیرس پیرا اولمپکس 2024 اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس بار ہندوستان نے 7 طلائی، 9 چاندی اور 13 کانسی کے تمغے جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ ہندوستان تمغوں کی تعداد میں 170 ممالک میں 18 ویں نمبر پر ہے۔

آئی پی ایل 2023 کے ایک میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے رنکو سنگھ نے یش کے خلاف آخری میچ میں لگاتار پانچ چھکے لگا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا، اس وقت یش گجرات ٹائٹنز کا حصہ تھے۔

ابھی تک آئی پی ایل سے برقرار رکھنے کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔ تاہم میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بار تمام ٹیمیں چار کھلاڑیوں کو برقرار رکھ سکیں گی، جب کہ وہ دو کھلاڑیوں پر آر ٹی ایم استعمال کر سکیں گی۔

انڈین ریلوے نے پیرکے روزونیش پھوگاٹ اوربجرنگ پونیا کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے۔ استعفیٰ منظور ہونے سے ونیش پھوگاٹ کوبڑی راحت ملی ہے۔ اب ان کے الیکشن لڑنے کا راستہ پوری طرح سے صاف ہوگیا ہے۔ اگران کا استعفیٰ منظورنہیں ہوتا توونیش پھوگاٹ کے الیکشن لڑنے پرخطرہ ہوسکتا تھا۔

انگلینڈ کی ٹیم نے 2 اکتوبر کو پاکستان پہنچنا ہے جبکہ سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہونا ہے۔

شوٹنگ میں دو دہائیوں پر محیط ایک شاندار کھیل کیریئر سے لطف اندوز ہونے کے بعد، سنگھ نے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن اور انڈین اولمپک کونسل سمیت کئی کھیلوں کے اداروں میں خدمات انجام دیں۔

وزیر اعظم مودی نے ہوکاٹو ہوتوزے سیما کی کوششوں کی تعریف کی، جنہوں نے 40 سال کی عمر میں اپنا پہلا پیرا اولمپک تمغہ جیتا تھا۔

اس سے قبل خبر آئی تھی کہ تمام ٹیمیں آئی پی ایل 2025 کے لیے پانچ کھلاڑیوں کو برقرار رکھ سکیں گی۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ اب جو رپورٹ آئی ہے اس میں مختلف معلومات سامنے آئی ہیں۔

ہریانہ کی 90 اسمبلی سیٹوں پر 5 اکتوبر کو ووٹنگ ہونی ہے۔ ساتھ ہی انتخابات کے نتائج کا اعلان 8 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ اس وقت ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی ہیں۔