Bharat Express

اسپورٹس

آئندہ سیریز میں افغانستان پہلی بار جنوبی افریقہ کے ساتھ ون ڈے سیریز کھیلے گا۔ دونوں ٹیمیں 2019 اور 2023 ورلڈ کپ میں ون ڈے فارمیٹ میں دو بار آمنے سامنے ہو چکی ہیں، دونوں مواقع پر جنوبی افریقہ نے فتح حاصل کی تھی۔

بنگلہ دیش نے شکیب الحسن، لٹن داس اور مہدی حسن معراج کو بھی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 19 ستمبر سے چنئی میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد سیریز کا دوسرا میچ کانپور میں ہوگا۔

سابق کرکٹرکے شری کانت نے کہا کہ ایمانداری سے کہوں توسرفرازخان کے لئے برا محسوس کررہا ہوں، لیکن کرکٹ میں آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے، خاص طور پرٹسٹ فارمیٹ میں۔

دہلی وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو ریلیز کر سکتے CSK نیلامی میں داؤ لگا سکتی ہے۔ ٹیم کو دھونی کے بعد مضبوط وکٹ کیپر بلے باز کی تلاش ہوگی۔ راہل کے ساتھ ساتھ پنت بھی ایک اچھا آپشن بن سکتے ہیں۔ پنت نوجوان ہیں اور ۔

افغان بورڈ نے بی سی سی آئی کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے پوسٹ میں مزید لکھا، ’’ہم موسم کو کنٹرول نہیں کر سکتے۔

ٹیم انڈیا پہلا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف اور دوسرا پاکستان کے خلاف دبئی میں کھیلے گی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 6 اکتوبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کا تیسرا میچ سری لنکا کے خلاف ہے۔ یہ میچ 9 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوربھ گانگولی نے تیزگیند بازآکاش دیپ کے بارے میں پیشین گوئی کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ محمد شمی اورمحمد سراج جیسا تیز ہوگا۔

دانش کنیریا نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر شاہین آفریدی کو کپتان بنایا گیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ انہیں مستقبل میں پاکستان کا کپتان بنانے پر غور کیا جا رہا ہے

جولانہ سے کانگریس امیدوار ونیش پھوگاٹ کے چچا مہاویر پھوگاٹ نے کہا، "اس نے پیرس اولمپکس میں بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، لیکن فائنل میں انہیں نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔ یہ میری ذاتی رائے ہے کہ انہیں 2028 کے اولمپکس میں حصہ لینا چاہیے۔

بی سی سی آئی کے عہدیدار نے کہا کہ راہل کو سرفراز پر ترجیح دی جائے گی۔ راہل ٹیم انڈیا کے تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔ وہ 50 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں، اس لیے پلیئنگ الیون میں سرفراز کی جگہ راہل کو منتخب کرنا درست معلوم ہوتا ہے۔