Bharat Express

اسپورٹس

سوشل میڈیا پرایک ویڈیوتیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں ہندوستانی بلے بازشبھمن گل اپنی ہی ٹیم کے گیند بازمحمد سراج کو ٹرول کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

اگرچہ ہندوستان بدستور پہلے اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر ہے لیکن اب سری لنکا نے اپنا مضبوط دعویٰ پیش کر دیا ہے۔ سری لنکا 8 میچوں میں 50 پی سی ٹی کے ساتھ تیسری پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔

افغانستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے دو میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر لی۔ اب سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

روی اشون نے پہلی اننگز میں سنچری بنائی تھی۔ وہیں بنگلہ دیش کی دوسری اننگز میں روی اشون نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔ دراصل، یہ چوتھا موقع ہے کہ روی اشون نے ٹیسٹ میں سنچری بنانے کے علاوہ 5 وکٹیں اپنے نام کی ہیں۔

ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کھیل کے چوتھے دن (22 ستمبر) لنچ سے قبل 234 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارتی ٹیم کی جیت کے ہیرو آر۔ اشون تھے جنہوں نے دوسری اننگز میں چھ وکٹ لیے۔ اشون نے اس میچ میں سنچری بھی بنائی۔

ٹائیگر نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چھٹے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیسٹ میچ میں سب سے زیادہ گیندوں کا سامنا کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ چھٹے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے انہوں نے 554 گیندوں کا سامنا کیا۔

دبئی ماضی میں کئی بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کی کامیابی سے میزبانی کر چکا ہے۔ 2014 اور 2020 میں یہاں کچھ آئی پی ایل میچز منعقد ہوئے تھے۔ یہی نہیں، آئی پی ایل 2024 کی منی نیلامی بھی دبئی میں ہوئی، جس سے یہ مقام بی سی سی آئی کا پسندیدہ انتخاب بن گیا۔

ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں افغانستان نے انگلینڈ، پاکستان اور سری لنکا جیسی ٹیموں کو شکست دے کر حیران کردیا۔

چیپاک کے میدان میں پہلی اننگ میں جہاں مقامی ہیروروی چندرن اشون نے ایک بہترین سنچری لگائی۔ تو دوسری اننگ میں فین فیورٹ بن چکے رشبھ پنت نے سنچری لگائی۔

ایک شاندار کھلاڑی ہونے کے علاوہ، دیپیکا کو کارتک کی زندگی کی 'ہیروئن' کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے۔ دیپیکا کی بہادری اسکواش میں بھی جاری ہے جہاں وہ عالمی اسکواش رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل ہونے والی پہلی ہندوستانی خاتون ہیں۔