Bharat Express

اسپورٹس

Pakistan Playing XI Vs Nepal Asia Cup: نیپال کے خلاف پاکستان نے اپنے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کولمبو میں افغانستان کے خلاف تیسرے اورآخری ونڈے کے مقابلے میں اپنی لائن اپ میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

بنگلہ دیش نے لٹن کی عدم موجودگی میں انعام الحق کو ٹیم میں جگہ دی ہے۔ وکٹ کیپر بلے باز انعام الحق نے اب تک 44 ون ڈے کھیلے ہیں۔ اس دوران 1254 رن بنائے۔ انہوں نے 3 سنچریاں اور 5 نصف سنچریاں اسکور کیں۔

کوہلی نے ایشیا کپ 2012 میں میرپور میں ایک یادگار اننگ کھیلی تھی۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف 148 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 183 رنس بنائے تھے۔ کوہلی کی اس اننگ میں 22 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

India vs Pakistan: ایشیا کپ 2023 میں ہندوستان اور پاکستان کی ٹیمیں 2 ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گی۔ اس مقابلے کا دونوں ٹیموں کے فینس کو بے صبری سے انتظار ہے۔

Paksitan Cricket Team: پی سی بی نے بابراعظم، شاداب خان اور محمد نسیم کی تصویرشیئر کی۔ اس کے علاوہ پاکستانی ویمنس ٹیم کی کپتان سمیت کئی کھلاڑی نئی جرسی میں نظرآرہی ہیں۔

اس کےساتھ ہی نیرج چوپڑا  نے تاریخ رقم کی۔ وہ ایتھلیٹکس ورلڈ چیمپئن شپ کی تاریخ میں گولڈ جیتنے والے پہلے ہندوستانی ہیں۔

AFG vs PAK 3rd ODI: افغانستان اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ 2023 سے پہلے کھیلی جا رہی ونڈے سیریز کا آخری میچ ہفتہ کے روز کھیلا جانے والا ہے۔

ڈی ویلیئرس نے X پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کوہلی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ، ’’میرے خیال میں وہ نمبر 4 کے لیے بالکل پرفیکٹ ہیں۔ وہ کسی بھی ذمہ داری کو بخوبی نبھا سکتے ہیں۔

 نیرج چوپڑا اگر گول جیتنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو وہ نشانے باز ابھینو بندرا کے بعد انفرادی کھیل میں اولمپک اور ورلڈ چمپئن شپ میں گولڈ جیتنے والے دوسرے ہندوستانی بن جائیں گے۔

 افغانستان کے خلاف دوسرے ونڈے میچ کے دوران پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان اہم موقع پر مانکڈنگ کا شکار ہو کر پویلین لوٹ گئے، جس پر پاکستانی کپتان بابراعظم کی ناراضگی دیکھنے کو ملی۔