World Cup 2023: ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ملی بڑی راحت، ہندوستان کی طرف سے کھلاڑیوں کو جاری ہوگا ویزا
World Cup 2023: بابر اعظم کی قیادت والی پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزا سے متعلق پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا، لیکن اب پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے اچھی خبر ہے۔
Asian Games 2023: انڈین خواتین کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا، سوشل میڈیا پر آئے ایسے ردعمل
بھارت کی جانب سے تیتاس سادھو نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ راجیشوری گائیکواڈ کو 2 کامیابیاں ملی۔ اس کے علاوہ دیپتی شرما، پوجا وستراکر اور دیویکا وید نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
Imran Tahir created history in CPL 2023: عمران طاہر نے سی پی ایل 2023 میں تاریخ رقم کر دی، 44 سال کی عمر میں ٹیم کو چیمپئن بنایا، دھونی کا توڑ دیا ریکارڈ
عمران طاہر اپنی ٹیم کے لیے ٹائٹل جیتنے کے بعد کافی جذباتی نظر آئے۔ عمران نے کہا، جب انہیں ٹیم کا کپتان بنایا گیا تو بہت سے لوگوں نے کہا کہ یہ غلط تھا
Asian Games 2023: بھارت نے جیتا گولڈ میڈل، شوٹرز نے 10 میٹر ایئر رائفل میں چین کا عالمی ریکارڈ توڑا
ہندوستان کے لیے مردوں کے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں تین شوٹرز نے حصہ لیا۔ اس میں دیویانش، ایشوریہ پرتاپ اور رودرنکیش نے شروع سے ہی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
IND vs AUS 2nd ODI: اندور میں آسٹریلیائی ٹیم کو شکست،بھارت نے دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز پر کیا قبضہ
اندور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں بھارت نے 99 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ بارش کی وجہ سے خراب ہونے والے اس میچ میں آسٹریلوی ٹیم 217 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
India vs Australia, 2nd ODI: ٹیم انڈیا کے بلےبازوں نے آسٹریلیا کے خلاف کردی رنوں کی برسات، جیتنے کیلئے دیا 400رنوں کا ہمالیائی اسکور
آسٹریلیا کے خلاف تین ونڈے سریز کے دوسرے مقابلے میں بھارتی بلے بازوں نے زبردست بلے بازی کا مظاہرہ کیا ہے۔ شبھمن گل،شیرس ائیر،کے ایل راہل اور سریہ کمار یادو کی تیز ترین بلے بازی کی وجہ سے بھارت کی ٹیم نے پورے پچاس اوور میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 399 رنوں کا ہمالیائی اسکور کھڑا کردیا۔
Asian Games 2023: ایشین گیمز میں ہندوستان کاجلوہ، ہندوستان کی جھولی میں پانچ میڈل، تین سلور اوردو برونزمیڈل
شوٹنگ میں اپنے کرشمے کے بعد ملک میں ابھی جشن منایا جا رہا تھا کہ کچھ دیربعد بھارت کو ایک اور خوشی مل گئی۔
Asian Games 2023: ہندوستانی مینس ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، ازبکستان کو 16-0 سے دی شکست
وہ افتتاحی تقریب میں اولمپک میڈلسٹ باکسر لولینا بورگوہین کے ساتھ ہندوستانی دستے کے پرچم بردار تھے۔جس کے بعد انہیں آرام دیا گیا تھا۔
Asian Games 2023:بھارت بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچا، پوجا وستراکر نے 4 وکٹیں حاصل کیں، چاندی کا تمغہ یقینی
ہندوستان کی باؤلنگ اس قدر شاندار تھی کہ بنگلہ دیش کی اننگز میں صرف 4 باؤنڈری لگیں۔ پوجا کے علاوہ سندھو نے بہت کسی ہوئی گیند بازی کی۔
Virendra Sehwag On Suryakumar Yadav: سوریہ کمار یادو پر وریندر سہواگ کا بیان، کہا اگر آپ لگاتار 3 بار صفر پر آؤٹ …
وریندر سہواگ نے کہا کہ اگر ایک بلے باز کے طور پر آپ لگاتار تین بار صفر پر آؤٹ ہوتے ہیں تو آپ کو اپنی صلاحیتوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے بعد جب آپ رنز بناتے ہیں تو آپ کی ذہنیت تبدیل ہونے لگتی ہے