Bharat Express

اسپورٹس

تجربہ کار بلے باز سنیل گاوسکر کا ماننا ہے کہ ہندوستان میں کسی اور ٹاپ کرکٹر کے ساتھ روی چندرن اشون جیسا افسوسناک سلوک نہیں کیا گیا۔ اسے پلیئنگ 11 سے باہر رکھا گیا۔

عالمی ٹسٹ چمپئن شپ فائنل میں آسٹریلیا سے 209 رنوں سے ہارنے کے بعد روہت شرما اور ان کی پوری ٹیم پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ذریعہ بھاری جرمانہ لگایا ہے۔

سابق آئی پی ایس افسر کے کے مشرا کو سال 2026 تک بی سی سی آئی کی اینٹی کرپشن یونٹ کا نیا سربراہ نامزد کیا گیا ہے۔

 ہندوستان اور پاکستان کے درمیان عالمی کپ 2023 میں 15 اکتوبر کو میچ کھیلا جاسکتا ہے۔ ٹیم انڈیا نے 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترسکتی ہے۔

میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے بھارت کے سامنے 444 رنز کا ہدف دیا۔ اس کے جواب میں چوتھے دن کا کھیل ختم ہونے تک ٹیم انڈیا نے 3 وکٹ پر 164 رن بنائے تھے۔ وراٹ کوہلی اور اجنکیا رہانے کے درمیان مضبوط شراکت داری تھی۔

فائنل میچ میں جب چوتھے دن کا کھیل ختم ہوا تو اس وقت بھارتی ٹیم 3 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا چکی تھی۔ اس کے بعد آخری روز انہیں جیت کے لیے مزید 280 رنز درکار تھے۔ لیکن 5ویں دن کے پہلے سیشن میں ہندوستانی ٹیم کو 179 کے اسکور پر 2 بڑے جھٹکے لگے۔ اس میں ویراٹ کوہلی کی بڑی وکٹ بھی شامل ہے۔

اس ٹائٹل میچ میں چار دن کا کھیل اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ کوہلی 60 گیندوں میں 44 اور رہانے 59 گیندوں میں 20 رنز بنا کر کھیل رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شہر لاہور میں چار میچز ہوں گے جن میں پاکستان نیپال، بنگلہ دیش، افغانستان، افغانستان سری لنکا اور سری لنکا بنگلہ دیش کے میچز ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی پاک بھارت سمیت باقی میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔

آسٹریلیا کے خلاف کھیلتے ہوئے انہوں نے 5000 بین الاقوامی رنز کا ہندسہ عبور کیا۔ انہوں نے 5003 رنز بنائے ہیں۔ کوہلی آسٹریلیا کے خلاف سب سے زیادہ بین الاقوامی رنز بنانے والے دوسرے ہندوستانی کھلاڑی ہیں۔ ا

ہندوستان کی پہلی اننگ 296 رنوں پر سمٹ گئی ہے۔ اس طرح آسٹریلیا کو پہلی اننگ کی بنیاد پر 173 رنوں کی سبقت ملی۔ ہندوستان کے لئے اجنکیا رہانے نے سب سے زیادہ 89 رنوں کا تعاون دیا۔