KL Rahul Century: کے ایل راہل نے لیڈس ٹسٹ میں لگائی سنچری، کیریئر میں پہلی بار کیا یہ کارنامہ
کے ایل راہل نے لیڈس ٹسٹ کی دوسری اننگ میں شاندار سنچری لگائی۔ راہل کے بلے سے 202 گیندوں میں سنچری نکلی۔ ٹسٹ کیریئرمیں راہل نے 9ویں بارسنچری لگائی۔ وہیں لیڈس کے میدان پریہ ان کی پہلی ٹسٹ سنچری ہے۔
Rishabh Pant scored second century in the same match: رشبھ پنت نے ایک ہی میچ میں لگائی دوسری سنچری، ریکارڈ بک میں درج کرایا اپنا نام، برسوں تک یاد رکھی جائے گی یہ اننگز
ایک ہی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری بنانے والے پہلے ایشیائی وکٹ کیپر بلے باز بن گئے پنت۔ پہلی اننگز میں بھی بنائی تھی شاندارسنچری، ٹیسٹ کرکٹ کا ایک بڑا ریکارڈ کیا اپنے نام۔
Prithvi Shaw: پرتھوی شا نے ایم سی اے کو خط لکھ کر مانگا این او سی، جانیے اب کس ٹیم کے لیے کھیلیں گے پرتھوی
واضح رہے کہ گزشتہ سال رنجی ٹرافی میں ناقص فٹنس کی بنیاد پر پرتھوی شا کو سینئر سلیکشن کمیٹی نے ٹیم سے ڈراپ کر دیا تھا۔
India-England Test Series: انڈیا- انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بمراہ کی شاندار کارکردگی، انگلینڈ 465 رنز پر آل آؤٹ، بھارت کو 6 رنوں کی معمولی کی سبقت
جسپریت بمراہ نے 24.4 اوور میں 83 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ اس شاندار کارکردگی کے ساتھ وہ غیر ملکی سرزمین پر ایک اننگز میں سب سے زیادہ مرتبہ پانچ وکٹیں لینے کے معاملے میں کپِل دیو کے برابر پہنچ گئے ہیں۔
BCCI imposes strict guidelines for celebratory events: بی سی سی آئی نے جشن کے ایونٹس کے لیے سخت رہنما اصول نافذ کیے، بنگلورو میں مچی بھگدڑ کے بعد لیا گیا فیصلہ
اب سے کوئی بھی آئی پی ایل ٹیم ٹرافی جیتنے کے بعد جشن منانے کے لیے چاہے وہ عوامی ایونٹ ہو یا روڈ پریڈ بی سی سی آئی سے باضابطہ اجازت حاصل کیے بغیر تقریب کا انعقاد نہیں کر سکے گی۔
Anderson-Tendulkar Trophy: شبمن گل کو اس طرح بیٹنگ کرتے دیکھنا اچھا لگا: سورو گنگولی
بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 471 رنز بنائے۔ گل کے 147 رنز کے علاوہ رشبھ پنت نے 134 اور یشسوی جیسوال نے 101 رنز بنائے۔ اگر بھارت کے سائی سدرشن، کرون نائر، روندرا جڈیجہ اور شاردل ٹھاکر اچھی بلے بازی کرتے تو بھارت کا اسکور 550 کے آس پاس ہو سکتا تھا۔
Neeraj Chopra’s Best Throws: مایہ ناز جیولن اسٹار نیرج چوپڑا کی اب تک کی ٹاپ- 5 تھروز پر ایک نظر، کون سا تھرو رہا سب سے خاص
نیرج نے ڈائمنڈ لیگ کے مقابلے میں 88.16 میٹر کی شاندار تھرو کر کے نہ صرف سیزن کی پہلی فتح حاصل کی۔ سال کے آغاز میں نیرج نے مئی میں دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں شاندار 90.23 میٹر کی تھرو کے ساتھ قومی ریکارڈ توڑا تھا۔
Anderson-Tendulkar Trophy: اگر میں سیٹ ہوں تو میں آخر تک کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں: یشسوی جیسوال
جیسوال نے 157 گیندوں پر 101 رنز بنائے۔ اس دوران شاٹ کا بہترین انتخاب اور ذہنی نظم و ضبط دیکھنے میں آیا۔ جیسوال نے آف سائیڈ پر انگلینڈ کے گیند بازوں کے خلاف شاندار رنز بنائے۔ اس اننگز کے دوران جیسوال نے نئے کپتان شبمن گل کے ساتھ 129 رنز کی شراکت بھی کی۔ گل نے پہلے دن کے اختتام تک 125 رنز بنائے ہیں۔ فی الحال ان کے ساتھ رشبھ پنت 65 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔
Neeraj Chopra Paris Diamond League: مایہ ناز کھلاڑی نیرج چوپڑا کی شاندار واپسی، پیرس ڈائمنڈ لیگ میں ملی سیزن کی پہلی کامیابی
نیرج چوپڑا نے پیرس ڈائمنڈ لیگ میں 88.16 میٹر کی تھرو کر کے سیزن کی پہلی جیت حاصل کی۔ یہ ان کی ڈائمنڈ لیگ کی پانچویں جیت ہے، جہاں انہوں نے ویبر اور دا سلوا کو پیچھے چھوڑا
Sanjay Manjrekar Takes a Brutal Dig at Kohli: سنجے منجریکر کے بیان پر وراٹ کوہلی کے مداح کھل تنقید کر رہیں ہیں، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اٹھ رہے ہیں سوال
منجریکر نے بھلے ہی کسی کھلاڑی کا نام نہیں لیا ہولیکن کرکٹ شائقین سمجھ گئے کہ ان کا نشانہ وراٹ کوہلی کی پرانی کمزوری ہے، جس کی وجہ سے وہ آف اسٹمپ کے باہر گیندیں کھیلتے ہوئے کئی بار آؤٹ ہوتے رہے ہیں۔





