Ravindra Jadeja 200 ODI Wickets: رویندر جڈیجہ نے رقم کی تاریخ، ونڈے کرکٹ میں وہ کارنامہ انجام دیا، جو کوئی اور نہیں کرپایا
ہندوستانی آل راونڈر رویندر جڈیجہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ایشیا کپ 2023 کے مقابلے میں اپنے 200 ونڈے وکٹ پورے کئے۔ جڈیجہ اس مقام کو حاصل کرنے والے ہندوستان کے بائیں ہاتھ کے اسپن گیند باز ہیں۔
Asia Cup 2023: سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں دو وکٹوں سے دی شکست، ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا اور بھارت کا ہوگا مقابلہ
ایشیا کپ کا فائنل 17 ستمبر کو اسی گراؤنڈ پر بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس سے پہلے ٹیم انڈیا 15 ستمبر کو بنگلہ دیش کے ساتھ کھیلے گی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس میچ کا ٹورنامنٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
India Vs Australia Live Telecast : جیو سینما پر بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا ٹیلی کاسٹ11 زبانوں میں ہوگا
وائیکوم۔ 18 نے سیریز کے لیے اپنے ماہر پینل کا بھی اعلان کیا ہے۔ پینل میں سریش رائنا، کیدار جادھو، آکاش چوپڑا، نکھل چوپڑا، امیت مشرا، انیرودھ سریکانت، ابھینو مکند، ہنوما وہاری، وینکٹاپتی راجو، سرندیپ سنگھ، رتندر سنگھ سوڈھی وغیرہ کا نام شامل ہے۔
Asia Cup 2023: پاکستانی ٹیم میں خطرناک کھلاڑی شامل، زخمی نسیم شاہ کی لیں گے جگہ
Asia Cup 2023: کولمبو میں ہندوستان کے خلاف سپر-4 میچ کے دوران لگی شدید چوٹ کے سبب نسیم شاہ ایشیا کپ 2023 کے باقی میچوں سے باہرہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ ٹیم میں 22 سال کے خطرناک تیز گیند باز کو شامل کیا گیا ہے۔
Asia Cup 2023: اگر پاکستان سری لنکا میچ منسوخ ہوا تو کیسے ہوگا فائنل میں پاک بھارت کا مقابلہ، جانیے مساوات
بھارت نے 4 پوائنٹس کے ساتھ ایشیا کپ 2023 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ جبکہ پاکستان اور سری لنکا کے اب بھی دو دو پوائنٹس ہیں۔ فائنل میں پہنچنے کے لیے پاکستان کو سری لنکا کو کسی بھی قیمت پر شکست دینا ہوگی۔
Afghan Team for ODI World Cup Squad: عالمی کپ2023 کیلئے افغانستان کی ٹیم کا اعلان، اس بڑے آل راونڈر کو کردیا باہر
ایشیا کپ کیلئے 6 سال بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے آل راونڈر کریم جنت کو ورلڈ کپ ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ آل راونڈر گل بدین نیب بھی ورلڈ کپ کی 15 رکنی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں البتہ انہیں ریزرو پلیئر کی لسٹ میں رکھا گیا ہے۔
Asia Cup 2023: ایشیا کپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کو لگا بڑا جھٹکا، ٹورنا منٹ سے باہر ہوں گے حارث رؤف اور نسیم شاہ!
Asia Cup 2023: پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف اور نسیم شاہ ایشیا کپ سے باہر ہوسکتے ہیں کیونکہ وہ چوٹ سے پریشان ہیں۔ ان کی جگہ ریزرو پلیئرس کو بلایا گیا ہے۔
Asia Cup 2023: سری لنکا کی جیت کا سلسلہ ٹوٹا، دلچسپ مقابلے میں ہندوستان نے 41 رنوں سے ہرایا، فائنل میں پہنچ گئی ٹیم انڈیا
ہندوستانی ٹیم نے ایشیا کپ 2023 میں سری لنکا کو سپر-4 مقابلے میں 41 رنوں سے شکست دیتے ہوئے فائنل میں اپنی جگہ کو یقینی کرلی ہے۔ اس میچ میں کلدیپ یادو نے سب سے زیادہ 4 وکٹ حاصل کئے۔
FIH withdraws hosting of Hockey Olympic Qualifier from Pakistan: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے ہاکی اولمپک کوالیفائر کی میزبانی لی واپس، پاکستان ہاکی فیڈریشن کو لگا بڑا دھچکا
پیرس 2024 میں مردوں اور خواتین کے دونوں مقابلوں میں بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ جب کہ فرانس پہلے ہی میزبان کے طور پر کوالیفائی کر چکا ہے۔
Rohit Sharma in ODI: ونڈے میں 10 ہزار رن بنانے والے چھٹے ہندوستانی بنے روہت شرما، سچن تندولکر کو پیچھے چھوڑ کر بنایا بڑا ریکارڈ
ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے ونڈے انٹرنیشنل میں 10 ہزار رنوں کا اعدادوشمار پارکرلیا ہے۔ روہت شرما نے 241 اننگوں میں 10 ہزار رن بنا لئے۔ وراٹ کوہلی نے 205 میچوں میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔