Cricket World Cup 2023: افغانستان کے خلاف بمراہ کی شاندار کارکردگی، چار کھلاڑیوں کو کیا آؤٹ
ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سراج کو افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ایک بھی کامیابی نہیں ملی۔ انہوں نے 9 اوورز میں 76 رنز دیے۔ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بھی ان کی کارکردگی کچھ خاص نہیں رہی۔ اگرچہ اس میچ میں انہیں کامیابی ملی لیکن دوسرے میچ میں انہیں بغیر کسی وکٹ کے مطمئن ہونا پڑا۔
Rohit Sharma breaks Sachin’s world record: روہت شرما نے افغانستان کے خلاف طوفانی سنچری بنا کر توڑا سچن کا عالمی ریکارڈ
روہت شرما نے افغانستان کے خلاف شاندار سنچری اسکور کی۔ اب ون ڈے کرکٹ میں ان کے نام 31 سنچریاں درج ہو چکی ہیں۔ انہوں نے آسٹریلیا کے لیجنڈری بلے باز رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
Cricket World Cup 2023: ہندوستان نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے دی شکست، ٹیم انڈیا کی مسلسل دوسری جیت، روہت شرما نے بنائی سنچری
دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنائے اور ٹیم انڈیا کو جیت کے لیے 273 رنز کا ہدف دیا۔
World Cup 2023: پاکستانی بلے باز محمد رضوان نے سری لنکا کے خلاف اپنی سنچری اور پاکستان کی جیت کو غزہ کی عوام کو کیا وقف
ورلڈ کپ 2023 میں سری لنکا کے خلاف پاکستان نے شاندار جیت درج کرتے ہوئے جیت کے سلسلے کو برقرار رکھا۔ اس دوران محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کی شاندار سنچری نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
IND vs AFG: اشون کی جگہ شاردل یا محمد شمی؟ کیسا ہوگا جانئے ٹیم انڈیا کا پلیئنگ 11
افغانستان کی ٹیم میں کسی تبدیلی کی گنجائش نظر نہیں آتی۔ افغانستان اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف بری طرح سے ہارا تھا، اس کے باوجود وہ اپنے اسی پلیئنگ 11 کے ساتھ میدان میں نظر آ سکتا ہے۔
PAK vs SL, ICC World Cup 2023: سری لنکا کے خلاف پاکستان کی شاندار جیت ، چھ وکٹوں سے سری لنکا کو دی شکست
محمد رضوان (134 ناٹ آؤٹ) اور عبداللہ شفیق (113 رنز) کی سنچریوں کی بدولت پاکستان نے حیدر آباد میں سری لنکا کے جبڑوں سے فتح چھین لی
World Cup 2023: ورلڈ کپ 2023 میں انگلینڈ نے کھولا جیت کا کھاتہ، بنگلہ دیش کو بڑے فرق سے ہرایا
World Cup 2023: بنگلہ دیش کے سامنے جیتنے کے لئے 365 رنوں کا ہدف تھا، لیکن شکیب الحسن کی ٹیم 48.2 اوور میں محض 227 رنوں پر سمٹ گئی۔ اس طرح جوس بٹلر کی ٹیم کو پہلی جیت ملی۔
PM Modi On Asian Games: وزیر اعظم مودی نے ایشیائی کھیلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں سے کی ملاقات، کہا آدھے سے زیادہ تمغے خواتین کھلاڑیوں کے ہیں
وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو ملک کی کامیابی سے جوڑا۔ انہوں نے کہا، ''ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کی تمغوں کی تعداد ملک کی کامیابی کی عکاسی کرتی ہے۔ ایشیائی کھیلوں میں یہ ہندوستان کی اب تک کی بہترین کارکردگی ہے اور میں ذاتی طور پر مطمئن ہوں کہ ہم صحیح راستے پر جا رہے ہیں۔
World Cup 2023 Cost: ورلڈ کپ کے انعقاد پر کتنے پیسے ہوتے ہیں خرچ؟ جانئے مکمل تفصیلات ہیں
ورلڈ کپ کا اہتمام باہمی اور بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کے ساتھ کیا جاتا ہے، جس میں ٹیلی ویژن کے حقوق، ریڈیو نشریات اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ساتھ معاہدے کیے جاتے ہیں۔ اس کے اخراجات بھی کروڑوں ڈالر ہو سکتے ہیں
Shubman Gill: شبمن گل کے پلیٹ لیٹس کی تعداد میں کمی، اسپتال میں کرایا گیا داخل
شبمن گل کی ڈینگو رپورٹ گزشتہ ہفتے مثبت آئی تھی۔ اس کے بعد گل اتوار کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے میچ سے باہر ہو گئے تھے۔ توقع کی جا رہی تھی کہ گل ہفتے کو پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کے لیے فٹ ہو جائیں گے۔