Asian Games 2023: کوارٹر فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، یہ ہے دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون
ہندوستانی ٹیم کو براہ راست کوارٹر فائنل میں جگہ مل گئی ہے۔ جبکہ نیپال کو کوارٹر فائنل میں پہنچنے سے پہلے دو میچ کھیلنا تھے۔ نیپال نے اپنا پہلا میچ منگولیا کے خلاف کھیلا جس میں ٹیم نے کئی عالمی ریکارڈ بنائے۔
Famous American MMA fighter embraces Islam: امریکہ کی معروف ایم ایم فائٹر نے اسلام قبول کرلیا
ایک پوسٹ میں امبر لیبروک نے وضاحت کی کہ اس کے تجربات نے اسے اللہ اور اس کے روحانی راستے یا "دین” کے قریب کر دیا ہے۔ اس نے اس بات پر زور دیا کہ اس دور نے اسے اپنی زندگی میں لوگوں کے ساتھ اور سب سے اہم بات اپنے آپ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط کرنے کی اجازت دی ہے۔
World Cup 2023: ایک سو بیس کمنٹیٹرز ورلڈ کپ کے میچز پر 9 زبانوں میں کریں گے کمنٹری ، جانئے اس سے متعلق خاص باتیں
ان تمام عظیم کھلاڑیوں کے علاوہ سابق آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ہیڈن کی بیٹی گریس ہیڈن بطور پریزنٹر نظر آئیں گی۔ گریس ہیڈن کے علاوہ ورلڈ کپ میں کل 8 پریزنٹرز ہوں گے۔ اس کے علاوہ انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن اور جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈو پلیسس بھی ویڈیو کال کے ذریعے کمنٹری ٹیم کا حصہ ہوں گے
Asian Games 2023: ایشین گیمز میں ہندوستانی کھلاڑیوں نے رقم کی تاریخ، پہلی بار ایک دن میں جیتے 15 تمغے
تمغوں کی تعداد کی بات کریں تو میزبان چین بدستور پہلے نمبر پر ہے۔ اب تک چین نے کل 242 تمغے جیتے ہیں۔ 131 طلائی تمغوں کے علاوہ چین نے اب تک 72 چاندی اور 39 کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔ اس کے بعد جنوبی کوریا دوسرے نمبر پر ہے۔
Asian Games 2023: ایشین گیمز 2023 میں بھارت نے ایک اور گولڈ جیتا، شوٹنگ ٹیم نے لہرایا ترنگا
ہندوستان نے شوٹنگ میں 7 واں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ کی چنائی، پرتھوی راج اور زوراورتینوں کی تکڑی نے مردوں کی ٹیم ٹریپ شوٹنگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
IND vs ENG: بھارت اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ، ٹاس کے بعد میچ شروع نہ ہو سکا
گوہاٹی میں مسلسل بارش اور خراب موسم کے باعث بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا وارم اپ میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ میچ کا ٹاس ہو چکا تھا لیکن بارش کے باعث میچ شروع نہ ہو سکا۔
Asian Games 2023: ایشین گیمز میں آج ہندوستان کو ملے دو گولڈ میڈل، لیکن میرا بائی چانو نے کیا مایوس
باکسنگ میں بھی ایک تمغہ یقینی ہو گیا ہے۔ بھارتی باکسر نریندر نے ایرانی باکسر کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔
Rohan Bopanna and Rutuja Bhosale make history: روہن بوپنا اور رتوجا بھوسلے کی جوڑی نے رقم کی تاریخ، ٹینس میں ہندوستان نے جیتا گولڈ میڈل
روہن بوپنا اور رتوجا بھوسلے کی ہندوستانی جوڑی کو پہلے سیٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انہیں تائپے کی جوڑی نے 6-2 سے شکست دی۔
Asian Games 2023: سربجیت اور دویا 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم میں گولڈ سے چوکے، ہندوستان کو ملا چاندی کا تمغہ
ہندوستان نے اپنا پہلا گولڈ صرف شوٹنگ میں حاصل کیا۔ شوٹنگ میں اب تک ہندوستان نے 19 تمغے جیتے ہیں- جن میں 6 گولڈ، 8 سلور اور 5 برانز شامل ہیں۔
New Zealand vs Pakistan: بابر اعظم نے انڈیا میں اپنے پہلے میچ میں نصف سنچری مکمل کی، نیوزی لینڈ کے خلاف کپتانی کی اننگز کھیلی
نیوزی لینڈ کے خلاف اس وارم اپ میچ میں پاکستان ٹیم پہلے بیٹنگ کر رہی ہے۔ کیوی ٹیم کے سامنے پاک اوپنرز فلاپ ہو گئے۔ امام الحق 01 اور عبداللہ شفیق 14 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ اس کے بعد کپتان بابر اعظم نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے ساتھ مورچہ سنبھا لا۔