Bharat Express

اسپورٹس

محمد شمی انڈیا کے سب سے خطرناک گیند بازوں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے اس ورلڈ کپ کے ہر میچ میں وکٹیں حاصل کی ہیں۔ شمی ٹیم انڈیا کے لئے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑی بھی بن چکے ہیں۔

ویراٹ کوہلی کی مجموعی مالیت کے بارے میں بات کریں تو رپورٹ کے مطابق ویراٹ کوہلی کی مجموعی مالیت تقریباً 1,050 کروڑ روپے ہے۔ ساتھ ہی انوشکا اکیلے 250-300 کروڑ روپے کی مالک ہیں۔

وراٹ نے ون ڈے میچوں میں 48 سنچریاں اسکور کی ہیں۔ وہ اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کے معاملے میں سچن تندولکر کے ساتھ برابری تک پہنچ سکتے ہیں۔ اس کے لیے کوہلی کو سنچری کی ضرورت ہے۔

پاکستان نے ونڈے ورلڈ کپ 2023 کے 35ویں مقابلے میں نیوزی لینڈ کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو پوری طرح سے برقرار رکھا ہے۔

402 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ دوسرے ہی اوور میں عبداللہ شفیق کی صورت میں گری جو 4 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔

ورلڈ کپ کا دوسرا میچ آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں دوپہر 2 بجے سے کھیلا جائے گا۔ جہاں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلے گئے سات میچوں میں آسٹریلیا 4 فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے نمبر پر ہے۔

ہاردک پونے میں کھیلے گئے میچ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئے تھے۔ ان کا بایاں ٹخنہ زخمی تھا۔ ہاردک اس وجہ سے نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف نہیں کھیلے تھے۔ ان کی جگہ پرسدھ کرشنا کو ہندوستانی ٹیم میں جگہ ملی ہے۔

افغانستان کی اس جیت کے ہیرو کپتان حشمت اللہ شاہدی اور رحمت شاہ تھے۔ دونوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ رحمت شاہ نے 52 رنز بنائے جبکہ شاہدی 56 رنز بنانے کے بعد ناقابل شکست واپس لوٹ گئے۔ اس سے قبل محمد نبی اور نور احمد نے باؤلنگ میں کمال کیا تھا۔

محمد شامی کی انتہائی تباہ کن گیندبازی اور محمد سراج کا طوفانی وار سری لنکائی بلے بازوں کو زیادہ دیر تک کریچ پر رہنے نہیں دیا ۔ سری لنکا کی پوری ٹیم 20 اوور بھی نہیں کھیل پائی اور آل آوٹ ہوگئی ۔ محمد شامی نے 5 وکٹ حاصل کئے جبکہ محمد سراج نے 3 وکٹ حاصل کئے۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم ورلڈ کپ 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔