Perth ODI: آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر گیند بازی کرنے کا کیا فیصلہ، نیتیش ریڈی کو ڈیبیو کا ملا موقع
وراٹ کوہلی اور روہت شرما آخری بار 9 مارچ 2025 کو چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں کھیلے تھے، جسے بھارت نے جیتا تھا۔ دونوں ہی کھلاڑی اب ٹیسٹ اور ٹی20 کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔
Crime Radhika Yadav murder case: عزت کے نام پر قتل، ٹینس کھلاڑی رادھیکا قتل کیس میں والد دیپک یادو واحد ملزم، گروگرام پولیس نے 254 صفحات پر مشتمل جمع کرائی چارج شیٹ
پولیس نے رادھیکا قتل کیس میں رادھیکا کے والد کے خلاف 254 صفحات پر مشتمل چالان عدالت میں پیش کیا ہے۔ اس میں قتل کی وجوہات کی تفصیل دی گئی ہے۔ پولیس نے اس مقدمے میں دیپک یادو کو واحد ملزم قرار دیا ہے۔
Afghanistan Refused To Play With Pak Cricket Team : خطرے میں پاکستان کا دورہ! ہندوستان کے بعد اب افغانستان نے پاک ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے کیا انکار
نومبر میں پاکستان میں شیڈول سہ فریقی سیریز خطرے میں پڑ گئی ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سرحد پر حالیہ المناک واقعے کے بعد لیا گیا ہے۔
Mohammed Shami Reply To Ajit Agarkar: محمد شمی کا چیف سلیکٹراجیت اگرکرکوزبردست جواب، آسٹریلیا سیریزسے پہلے کردیا یہ کام
محمد شمی کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں نہیں منتخب کیا گیا۔ ٹیم انڈیا میں محمد شمی کو نہ منتخب کرنے پر اس تیز گیند باز نے اب چیف سلیکٹر کو زبردست جواب دیا ہے۔
Rohit Sharma vs Virat Kohli: آسٹریلیا میں روہت – وراٹ میں ہوگی سیدھی ٹکر، کون کرے گا سچن کے ریکارڈ کی برابری
روہت شرما اور وراٹ کوہلی دونوں کے پاس آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میں 8-8 سنچریاں ہیں۔ دونوں کو سچن کا ریکارڈ برابر کرنے کے لیے ایک ایک سنچری درکار ہے۔ ایسی صورت حال میں شائقین کے لیے یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ اس نمبر تک سب سے پہلے کون پہنچے گا۔
Virat kohli autograph on Pakistan jersey: کیا وراٹ کوہلی نے پاکستانی جرسی پر کیے دستخط ؟ سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے یہ تصویر
سوشل میڈیا پر وراٹ کوہلی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ پاکستانی جرسی پر دستخط کرتے نظر آ رہے ہیں۔ جانیں اس وائرل تصویر کی پوری حقیقت۔
Rohit Sharma And Gautam Gambhir In Australia: دل ہو تو روہت شرما جیسا، کپتانی جانے کے بعد پہلی بار گوتم گمبھیر سے کی بات، ویڈیو وائرل
ہندوستانی ٹیم بدھ اور جمعرات کو دو گروپوں میں پرتھ پہنچی۔ وائٹ بال پر مشتمل سیریز کا آغاز 19 اکتوبر سے ہوگا، جس میں تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائیں گے۔وراٹ کوہلی اور روہت شرما دونوں پہلے ہی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں
Virat Kohli Centuries: آسٹریلیا یا انگلینڈ نہیں، وراٹ نے اس ٹیم کے خلاف سب سے زیادہ ون ڈے سنچری بنائی
وراٹ کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف 50 میچوں میں 8 سنچریاں اسکور کی ہیں۔ ویراٹ کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف بھی مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
Ahmedabad Recommended To Host 2030 Commonwealth Games : دہلی، ممبئی یا کولکتہ نہیں! 2030 کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کے لیے احمد آباد کو کیوں چنا گیا؟
کامن ویلتھ گیمز 2030: ہندوستان کو سال 2030 دولت مشترکہ کھیلوں کی میزبانی کے حقوق سے نوازا گیا ہے۔ کامن ویلتھ ایسوسی ایشن نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ جانیے کون سا شہر گیمز کی میزبانی کرے گا؟
Rohit Sharma 500th International Match Milestone Against Australia : روہت شرما کا 500 واں انٹرنیشنل میچ، آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں تاریخ رقم کریں گے ہٹ مین
روہت شرما اپنا 500 واں بین الاقوامی میچ آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں کھیلیں گے۔ وہ یہ سنگ میل حاصل کرنے والے ہندوستان کے پانچویں اور دنیا کے 11ویں کھلاڑی بن جائیں گے۔





