IND vs NZ Semi-Final: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ کا ٹکٹ1 لاکھ 20 ہزار روپے میں بلیک میں فروخت کر رہا تھا شخص، پولیس نے کیا گرفتار
ملزم کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 420 اور 511 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ ملزمان کے پاس ٹکٹ کہاں سے آئے؟ کیا ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ کے پیچھے کوئی بڑا گروہ ہے؟
Babar Azam Meets soon with PCB Chief: بابر اعظم اسی ہفتے پی سی بی سربراہ سے کریں گے ملاقات، کپتانی کے ان تین مضبوط دعویداروں کا نام آیا سامنے
بابراعظم کو پہلی بار سال 2019 میں محدود اووروں کی ٹیم کا کپتان بنایا گیا تھا جبکہ سال 2021 میں انہوں نے ٹسٹ ٹیم کی کپتانی بھی سنبھال لی تھی۔
Pakistan Cricket Team In World Cup 2023: ورلڈ کپ میں شرمناک مظاہرہ کے بعد وطن واپس پہنچی پاکستان کرکٹ ٹیم میں افراتفری، بولنگ کوچ نے دیااستعفیٰ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنے مورکل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ورلڈ کپ میں شرمناک کارکردگی کے بعد مورکل نے ٹیم کے پاکستان پہنچتے ہی استعفیٰ دے دیا۔
IND vs NZ Semi-Final: اگر سیمی فائنل میں بارش ہو جائے تو کیا ہوگا؟ جانئے کس ٹیم کو حاصل ہوگا فائدہ
آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میچوں کے لیے ریزرو ڈے کے انتظامات کیے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر ان میچوں کے دوران بارش ہوتی ہے تو اگلے دن کھیل کو مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ اوورز کو کسی صورت کم نہیں کیا جائے گا۔
IND vs NED: انڈیا نے نیدرکو 160 رنز سے دی شکست ، وراٹ کوہلی کے بعد روہت شرما نے حاصل کی وکٹ
نیدرلینڈز کی جانب سے تیجا ندامانارو نے 39 گیندوں پر چھ چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 54 رنز کی اننگز کھیلی۔ جبکہ سائبرینڈ اینجل بریکٹ نے 45 اور کولن ایکرمین نے 35 رنز بنائے ۔ انڈیا کی جانب سے جسپریت بمراہ، محمد سراج، کلدیپ یادیو اور رویندرجڈ یجہ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ وراٹ کوہلی اور روہت شرما نے بھی ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
Afghan cricketer silently gave money to the needy people on the streets of Ahmedabad: افغانستان کے اس کھلاڑی نے رات کے اندھیرے میں سڑک پر سو رہے لوگوں میں بانٹے پیسے تاکہ خوشی خوشی دیوالی مناسکے
گرباز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں گرباز کو رات 3 بجے احمد آباد کی سڑکوں پر ضرورت مند لوگوں کو خاموشی سے پیسے دیتے ہوئے دیکھا گیا۔ گرباز نے جن لوگوں کو پیسے دیے انہیں یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ ایک بین الاقوامی کھلاڑی اسے سوتے ہوئے پیسے دے رہا ہے۔
IND vs NED: ٹیم انڈیا کا مقابلہ نیدرلینڈ سے،کیا آج پرسدھ کرشنا کریں گے ورلڈ کپ میں ڈیبیو؟
میچ سے قبل کوچ راہل دریوڈ نے کہا تھا کہ ہندوستانی ٹیم سیمی فائنل سے قبل کوئی اسٹریٹجک تجربہ نہیں کرے گی۔ تاہم انہوں نے بعض کھلاڑیوں کو آرام دینے سے انکار نہیں کیا ہے۔
World Cup 2023: سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے، پاکستان ورلڈ کپ سے باہر
پاکستان کرکٹ ٹیم بالآخر ورلڈ کپ 2023 سے باضابطہ طور پر باہر ہو گئی۔ آئی سی سی نے سیمی فائنل کے لیے ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل میں نیوزی لینڈ کی چوتھی پوزیشن کی تصدیق کر دی ہے۔
Sri Lanka Cricket Suspended: ورلڈ کپ کے درمیان آئی سی سی کا بڑا ایکشن، سری لنکا کرکٹ بورڈکو کیا معطل
قرارداد میں سری لنکا کرکٹ کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا گیا جس کی حکمران اور اپوزیشن دونوں جماعتوں نے حمایت کی۔ آئی سی سی نے نتیجہ اخذ کیا کہ سری لنکا کرکٹ بطور رکن اپنی ذمہ داریوں کی سنگین خلاف ورزی کر رہی ہے۔ اسے اپنے تمام معاملات کو آزادانہ طور پر چلانے کی ضرورت ہے۔
World Cup 2023: افغانستان کے بلے باز کا بڑا کارنامہ، ایک ساتھ توڑ دیا برائن لارا اور سچن تندولکر کا ریکارڈ
جنوبی افریقہ اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ 2023 کا 42واں مقابلہ کھیلا جا رہا ہے۔ احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہو رہے اس مقابلے میں افغانستان کے سلامی بلے باز ابراہیم زادران نے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔