Bharat Express

اسپورٹس

India vs Pakistan: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ 2023 کا مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ پاکستانی ٹیم نے سپر-4 اسٹیج کے لئے اب کوالیفائی کرلیا ہے۔

ایشیا کپ 2023 میں پاکستان کے خلاف مقابلے میں ہندوستانی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں محمد شمی کو جگہ نہیں ملی ہے۔ ٹیم انڈیا اس میچ میں تین تیز گیند بازوں کے ساتھ اتری ہے۔

ایشیا کے چوتھے مقابلے میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اہم مقابلہ کھیلا جا رہا ہے۔ حالانکہ اس میچ میں بارش رکاوٹ بن گئی ہے اورمیچ روک دیا گیا ہے۔

آخری بار دونوں ٹیمیں ون ڈے فارمیٹ میں 2019 کے ورلڈ کپ میں آمنے سامنے تھیں۔ اس میچ میں روہت شرما کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی۔

India vs Pakistan: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سری لنکا کے کینڈی میں 2 ستمبر کو مقابلہ کھیلا جائے گا۔ اس میچ میں بارش سے خلل پڑنے کا امکان ظاہرکیا جا رہا ہے اور ایسے میں میچ منسوخ بھی ہوسکتا ہے۔

ایشان کشن نے ویسٹ انڈیز کے دورے پر بطور اوپنر تینوں میچوں میں نصف سنچریاں اسکور کیں۔ عمدہ کارکردگی کی بدولت کشن ٹیم میں اپنی جگہ بچانے میں کامیاب رہے۔ اس کے باوجود ٹیم انتظامیہ ٹاپ آرڈر میں تبدیلیوں پر غور نہیں کر رہی ہے۔ ب

سری لنکا نے 2023 ایشیا کپ میں اپنی مہم کی شروعات جیت کے ساتھ کی ہے۔ ونڈے میں سری لنکا کی یہ مسلسل 11ویں جیت ہے۔ +-

ایشیا کپ 2023 میں کل 13 ون ڈے میچز ہوں گے۔ پاکستان 4 میچوں کی میزبانی کرے گا جبکہ بقیہ میچ سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔ بھارت اپنے پہلے دو میچ پاکستان اور نیپال کے خلاف کھیلے گا۔

پاکستان کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں نیپال پر 238 رنوں کی بڑی جیت ہندوستان کے خلاف ہونے والے مقابلے سے پہلے ان کی ٹیم کو خوداعتمادی فراہم کرے گی۔

ایشیا کپ 2023 کے مقابلے کا آغاز ہوچکا ہے ،پہلا مقابلہ پاکستان اور نیپال کے بیچ میں ہورہا ہے ۔ نیپال کے سامنے پاکستان نے ایک بڑا ہدف رکھا ہے جس کا پیچھا نیپال کی ٹیم کررہی ہے۔ اس افتتاحی میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔