Bharat Express

اسپورٹس

بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں اینجلو میتھیوز کو ٹائم آؤٹ دینے کے بعد کپتان شکیب الحسن کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم اورمحمد رضوان نے ایک سٹہ کمپنی کے آفرکو مسترد کردیا ہے۔ اس آفر کو مسترد کرنے کے بعد بابراعظم کو تقریباً 250 ملین کا نقصان ہوا ہے۔

بھارتی کھلاڑی کرکٹ گراؤنڈ پربہت خوش نظر آئے۔ ساتھ ہی ویراٹ کوہلی بھی اچھی بلے بازی کر رہے تھے۔ اس کا ثبوت ان کا کرکٹ گراؤنڈ سے وائرل ہونے والاویڈیو بھی  دیکھا جا سکتا ہے۔

49ویں سنچری-سچن تندولکر نے اپنے کیریئر کی آخری سنچری 451ویں اننگز میں بنائی۔ اس کے ساتھ ہی وراٹ کوہلی نے اپنی 277ویں اننگز میں سنچریوں کے اس بڑے ہندسے کو چھو لیا۔

عالمی کپ 2023 میں ٹیم انڈیا کا مظاہرہ کافی خوش کن اور زبردست نظرآرہا ہے ۔ اب تک کے 8 میچوں میں تمام مقابلوں کو فتح میں بدلنے والی ٹیم انڈیا نے آج جنوبی افریقہ جیسی مضبوط ٹیم کو 243 جیسے بڑے رنز سے ہرا دیا ہے۔ ہندوستانی گیندبازوں نے اس انداز میں گیند بازی کی کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز وقفہ وقفہ سے پویلین لوٹتے رہے

وراٹ کوہلی نے آج جنوبی افریقہ کے خلاف سنچری بنا کر تاریخ رقم کی ہے اور سچن ٹنڈولکر کی 49 ون ڈے سنچریوں کی برابری کر لی ہے۔

Rohit Sharma in World Cup 2023: روہت شرما نے 24 گیندوں پر 40 رن بناکرآوٹ ہوئے۔ اپنی اننگ میں انہوں نے 6 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔ روہت شرما کا وکٹ کگیسو رباڈا نے حاصل کیا۔

ورلڈ کپ کی تاریخ میں اب تک محض چارہی ایسے طوفانی بلے باز ہوئے ہیں، جنہوں نے محض ایک میچ میں 10 سے زیادہ چھکے لگائے ہیں۔

ڈریوڈ نے کہا کہ وہ کرکٹ کے تمام فارمیٹس کے لیجنڈ ہیں۔ انہوں نے کرکٹرز کے لیے بینچ مارک تبدیل کر دیا ہے۔ روی چندرن اشون نے کہا کہ کوہلی نے ہندوستانی کرکٹ کا ڈی این اے بدل دیا ہے۔

یووی نے مزید کہا کہ جب میں اپنے کریئر کی آخری ریس میں تھا تو میں نے اس سے اپنے کیریئر کے بارے میں پوچھا تھا۔ وہ وقت 2019 کے ورلڈ کپ سے پہلے کا تھا۔ تب ماہی نے مجھے سیدھا بتایا تھا کہ انتظامیہ تمہارے بارے میں نہیں سوچ رہی۔