INDIA vs PAKISTAN Bilateral Series: ہندوستان-پاکستان دوطرفہ سیریز سے متعلق آیا بڑا بیان، دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈ تیار
ہندوستان اور پاکستان آخری بار جنوری 2013 میں دوطرفہ سیریز کھیلے تھے۔ دونوں ممالک صرف اے سی سی اور آئی سی سی ایونٹ کے دوران ہی ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوتے ہیں۔
IND vs AFG 1st T20I: پہلے ٹی-20 میں ہندوستان نے افغانستان کو 6 وکٹ سے روندا، شیوم دوبے کی شاندار کارکردگی
موہالی میں کھیلے گئے پہلے ٹی-20 میں ہندوستان نے مہمان افغانستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ مقابلے میں افغان ٹیم نے اچھی بلے بازی کی تھی۔
Indian Fans Were Abusing Rohit Sharma: روہت شرما کو گالیاں دے رہے تھے ہندوستانی فینس… سابق اسٹار کرکٹر نے کیا بڑا انکشاف
سابق کرکٹر نے کہا کہ آسٹریلیا کا میلبورن کرکٹ گراؤنڈ تھا۔ وہاں ٹیم انڈیا کے فینس تھے، جو روہت شرما کو گالیاں دے رہے تھے۔ اس کے بعد روہت شرما اپنا آپا کھو بیٹھے۔
Rashid Khan Ruled Out: ہندوستان کے خلاف ٹی-20 سیریز سے پہلے افغانستان کو بڑا جھٹکا، پوری سیریز سے باہر ہوگئے راشد خان
ہندوستان اورافغانستان کے درمیان تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کھیلی جانی ہے۔ راشد خان اس سیریز سے باہرہوگئے ہیں۔
IPL 2024: آئی پی ایل 2024 کا 22 مارچ سے ہوگا آغاز، WPL کی ممکنہ تاریخ بھی آئی سامنے، شیڈول پر لوک سبھا الیکشن کا رہے گا اثر
انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ٹسٹ سیریز مارچ میں ختم ہوگی۔ اس کے بعد آئی پی ایل 2024 کا آغاز ہوگا۔ اس بارآئی پی ایل شیڈول پرلوک سبھا الیکشن کا بھی اثررہنے والا ہے۔
Nasrin wins Arjuna Award: کھو کھو کھلاڑی نسرین ارجن ایوارڈ سے سرفراز، 25 سالوں میں ارجن ایوارڈ جیتنے والی دوسری خاتون کھلاڑی بنیں نسرین
ہندوستان کی کھو کھو کھلاڑی نسرین شیخ کو آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ارجن ایوارڈ سے سرفراز کیا۔
Mohammad Shami receives Arjuna Award: محمد شمی کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ارجن ایوارڈ سے سرفراز کیا، والدہ انجم بیٹے کو گہری نظروں سے دیکھتی رہیں
ہندوستانی کرکٹر محمد شمی جب ایوارڈ لے رہے تھے تو ان کی والدہ انجم آرا اس فخریہ لمحے کے دوران اپنے بیٹے کو انتہائی غورکے ساتھ دیکھتی ہوئی نظر آئیں۔
Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے بی سی سی آئی اور ایم پی سی اے کو جاری کیا نوٹس، جانیں کیا ہے معاملہ؟
درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایم پی سی اے کو من مانی طریقے سے چلایا جا رہا ہے۔ ایسوسی ایشن میں کسی قسم کی شفافیت نہیں ہے۔ اس کے اجلاسوں کے انعقاد سے لے کر ممبران کے انتخاب تک قواعد پر عمل نہیں کیا جاتا ہے۔
IPL 2024: اب آئی پی ایل میں کھیل سکیں گے افغان کھلاڑی، بورڈ نے ہٹایابین، جانئے کیوں لگائی گئی تھی پابندی
افغانستان کرکٹ بورڈ نے پراسرار اسپنر مجیب الرحمان، فاسٹ باؤلر فضل حق فاروقی اور فاسٹ باؤلر نوین الحق پر اس سے قبل لگائی گئی پابندی پر نظر ثانی کی ہے جب کھلاڑیوں نے نرم رویہ اپنایا اور سنٹرل کنٹریکٹ قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کی۔
Mohammed Shami On Arjuna Award: ارجن ایوارڈ کے لیے نامزد کیے جانے پر جذباتی ہوئے گیند باز محمد شمی، کہا- یہ کسی خواب کے سچ ہونے جیسا ہے
حال ہی میں محمد شمی نے ورلڈ کپ میں شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کیا تھا۔ محمد شمی نے اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔ اس ہندوستانی تیز گیند باز نے 7 میچوں میں 24 مخالف بلے بازوں کو اپنا شکار بنایا تھا۔