Bharat Express

مختصر خبریں

New Delhiہندوستان بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر موسم سرد اور خشک رہے گا۔ دسمبر کا پہلا ہفتہ گزرنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں سردی بڑھنے لگی ہے۔ موسم سرما اب کئی حصوں میں اپنا اثر دکھا رہا ہے۔ ہمالیائی خطوں میں …

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو سکھوندر سنگھ سکھو کو ہماچل پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا، "سکھویندر سنگھ سکھو جی کو ہماچل پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔

سکھوندر سنگھ سکھو(Sukhwinder Singh Sukhu) نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا ہے۔ ساتھ ہی مکیش اگنی ہوتری نے نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ ہماچل کے گورنر راجندر وشواناتھ ارلیکر نے سکھوندر سکھو کو حلف دلایا۔ اس دوران کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کے ساتھ راہل گاندھی اور پرینکا …

Vande Bharat Express: وزیر اعظم نریندر مودی نے ناگپور ریلوے اسٹیشن پر ناگپور اور بلاس پور کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ اس دوران وزیر اعلیٰ ایکناتھ شنڈے بھی موجود تھے۔ اس کے ساتھ ہی پی ایم مودی نے ناگپور میٹرو فیز -1 کو قوم کے نام وقف کیا اور ناگپور …

نامزد وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو کی اہلیہ کملیش ٹھاکر نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر کامیابی کے پیچھے جدوجہد ہوتی ہے۔ جس طرح ہم پہلے بھی عوام کے ساتھ تھے اسی طرح جاری رکھیں گے۔

نئی دہلی، 09 دسمبر۔ جمہوریت میں صحافیوں کے کردار کو بہت اہم قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ میں مطالبہ کیا گیا کہ ملک کے معتبر صحافیوں کو ریل کرایہ اور شاہراہوں پر ٹول فیس میں چھوٹ دی جائے

جی 20 شیرپا سویتلانہ لوکاش نے بتایا کہ پوتن ستمبر 2023 میں ہندوستان میں ہونے والی سربراہی کانفرنس میں شرکت کر سکتے ہیں۔ آپ کو بتادیں کہ اس سے قبل روسی صدر نے بالی میں ہونے والی اس کانفرنس سے خود کو الگ کر لیا تھا۔

ہماچل پردیش الیکشن کے نتائج آج آ رہے ہیں۔ اس الیکشن میں سب کی نظریں اس بات پر ہے کہ اس بارکس کی سرکار بنے گی۔ کیا بی جے پی ہماچل میں اپنی حکومت قائم رکھ پائے گی یا پھر اس بار ہماچل کی عوام جکومت میں تبدیلی چاہتی ہے۔

گرنیڈ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ حملہ منگل کی دیر شام ضلع جموں کے سدھرا علاقے میں ایک پولیس چوکی کے قریب ہوا۔