Bharat Express

Himachal Pradesh Election Result: رجحانات میں بی جے پی 32 سے آگے،کانگریس 33 سے آگے تو آپ 0 پر ہے

ہماچل پردیش الیکشن کے نتائج آج آ رہے ہیں۔ اس الیکشن میں سب کی نظریں اس بات پر ہے کہ اس بارکس کی سرکار بنے گی۔ کیا بی جے پی ہماچل میں اپنی حکومت قائم رکھ پائے گی یا پھر اس بار ہماچل کی عوام جکومت میں تبدیلی چاہتی ہے۔

اگر آج لوک سبھا انتخابات ہوتے ہیں تو ان ریاستوں میں این ڈی اے کو شکست ہوگی، سروے میں کیا گیا دعویٰ

Himachal Pradesh Election Result: ہماچل پردیش الیکشن کے نتائج آج آ رہے ہیں۔ اس الیکشن میں سب کی نظریں اس بات پر ہے کہ اس بارکس کی سرکار بنے گی۔ کیا بی جے پی ہماچل میں اپنی حکومت قائم رکھ پائے گی یا پھر اس بار ہماچل کی عوام جکومت میں تبدیلی چاہتی ہے۔ ابھی تک آئے رجحانات میں بی جے پی 32 سیٹ پر آگے ہے۔ وہیں کانگریس34 سیٹ پر سب سے آگے چل رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی ابھی تک کھاتانہیں کھول پائی ہے۔آزاد امیدوار 4 سیٹ پر آگے چل رہے ہیں۔

-بھارت ایکسپریس