Bharat Express DD Free Dish

مختصر خبریں

لکھنؤ- وارانسی ٹرین میں ایک مسافر کو ایک سیٹ الاٹ کی گئی جو موجود ہی نہیں تھی

سپریم کورٹ نے پیر کے روز اس درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں تاریخی کتابوں سے تاج محل کی تعمیر سے متعلق مبینہ تاریخی حقائق کو حذف کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا

سابق وزیر اعلیٰ اور لوک سبھا کے رکن ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو پیر کو نیشنل کانفرنس (NC) پارٹی کے صدر کے طور پر دوبارہ بلا مقابلہ منتخب کر لیا گیا۔

بنگلہ دیش کے محکمہ موسمیات (بی ایم ڈی) کے مطابق پیر کو ڈھاکہ میں 5.2 شدت کا زلزلہ آیا۔

ایک چونکا دینے والا واقعہ کیمرے میں قید ہوا ہے جس میں ایک صحت مند نظر آنے والا نوجوان جو اپنے دوستوں کے ساتھ گلی میں گھومتا نظر آتا ہے چھینکنے سے مر جاتا ہے

گجرات انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 14 اضلاع کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ان تمام سیٹوں پر سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ جاری ہے۔

19 افراد میں سے چھ کو بازیاب کرا لیا ہے جنہیں ہفتے کی رات دیر گئے نائیجیریا کی شمالی ریاست کاٹسینا کی ایک مسجد سے اغوا کیا گیا تھا۔ اس کی تصدیق نائجیریا کی پولیس نے کی ہے

Delhi MCD: دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ شام ساڑھے پانچ بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بی جے پی، اے اے پی اور کانگریس کے انتخابی دعوؤں کے درمیان آج دہلی کے لوگ یہ فیصلہ کرنے کے لئے ..

4 دسمبر کو شہری انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے، دہلی پولیس قومی دارالحکومت کے ہر کونے میں 40,000 سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کرے گی۔ دہلی پولیس کے مطابق 4 دسمبر کو پولنگ کے دن پورے شہر میں 40,000 اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا

آل انڈیا ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سربراہ بدرالدین اجمل نے جمعہ کو کہا کہ مسلمان مرد 21 سال کی عمر میں شادی کر لیتے ہیں، جب کہ ہندو مرد 40 سال کی عمر تک  کنوارے رہ کر کم از کم تین عورتوں سے ناجائز تعلقات رکھتے ہیں۔