نیٹو NATO نے پولینڈ پر میزائل حملے کی مذمت کی
نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): پولینڈ پر روسی میزائل گرنے کے معاملے میں نیٹو اور جی 7 ممالک پولینڈ کی حمایت میں آگئے ہیں۔ بدھ کی صبح میٹنگ کے بعد نیٹو اور جی 7 ممالک نے کہا، ‘ہم یوکرین کے شہروں پر روس کے میزائل حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ملاقات میں پولینڈ پر …
Continue reading "نیٹو NATO نے پولینڈ پر میزائل حملے کی مذمت کی"
وزیر ستیندر جین کی ضمانت پر فیصلہ کل تک ملتوی
بھارت ایکسپریس /منی لانڈرنگ کیس میں دہلی حکومت کے وزیر ستیندر جین کی ضمانت پر فیصلہ کل تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ آرڈر کو ٹائپ نہ کرنے کی وجہ سے دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ کے خصوصی جج وکاس دھول نے سماعت ملتوی کر دی ہے۔ عدالت ضمانت پر فیصلہ کل دوپہر …
Continue reading "وزیر ستیندر جین کی ضمانت پر فیصلہ کل تک ملتوی"
ی ایم مودی اور برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک کے درمیان ملاقات
بھارت ایکسپریس /برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔ اس سے پہلے، پی ایم مودی نے G20 سربراہی اجلاس کے دوران جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ ملاقات کی تھی
روس نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ اس کا پولینڈ میں گرنے والے میزائل سے کوئی تعلق نہیں
بھارت ایکسپریس /پولینڈ میں گرنے والے میزائل کے حوالے سے پوری دنیا میں ایک ہی سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ یہ میزائل کس نے فائر کیا؟ ادھر روس نے واضح کیا ہے کہ اس کا پولینڈ میں گرنے والے میزائل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ اطلاع کریملن نے دی ہے۔ اس کے ساتھ …
غازی آباد کے کوشامبی کے سی ایچ سی میں ڈلیوری کے دوران ماں اور بچے کی موت
بھارت ایکسپریس /غازی آباد کے کوشامبی میں سی ایچ سی میں ڈلیوری کے دوران ماں اور بچے کی موت ہوگئی۔ لواحقین نے واقعہ کے حوالے سے سی ایچ سی کی نرس پر غفلت کا الزام لگایا ہے۔ سی ایم او نے واقعہ کی تحقیقات کی ہدایات دی ہیں۔
سائبر سکیورٹی لانے کی تیاری کر رہا سیبی
بھارت ایکسپریس/ کیپٹل مارکیٹ ریگولیٹر سیبی اسٹاک بروکرز کے لیے سائبر سکیورٹی قوانین لانے کے عمل میں ہے۔ اس سے سائبر فراڈ، ڈیٹا کی چوری اور ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی ہیکنگ کا خطرہ کم ہو جائے گا۔ ایسوسی ایشن آف نیشنل ایکس چینج ممبرز آف انڈیا (اے این ایم آئی) کے صدر کملیش شاہ نے …
مدرسہ کا سروے مکمل، جلد ہی حکومت سے ہوگی ملاقات: یوپی کے وزیر دھرم پال سنگھ
بھارت ایکسپریس /اتر پردیش میں غیر تسلیم شدہ مدارس کا پتہ لگانے کے لیے ریاستی سطح پر سروے جاری تھا۔ غیر تسلیم شدہ مدارس کا پتہ لگانے اور ان کی فنڈنگ، آمدنی کے ذرائع، ان کا انتظام کرنے والی تنظیموں اور نصاب کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کے لیے یہ سروے 10 ستمبر کو …
Continue reading "مدرسہ کا سروے مکمل، جلد ہی حکومت سے ہوگی ملاقات: یوپی کے وزیر دھرم پال سنگھ"
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طلبہ نے کی خودکشی
بھارت ایکسپریس /علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آج ایک اہم خبر سننے میں آ رہی ہے جو دل دہلانے والی ہے کہ وومین کالج میں ایک طلبہ کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔جس سے پورے اسکول انتظامیہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔خبر ملتے ہی جانچ ٹیم اپنے کام میں لگ گئی اور انویس ٹیگیشن …
Continue reading "علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طلبہ نے کی خودکشی"
ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کا پولنگ ہوا ختم
شملہ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہماچل پردیش کی 68 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ آج شام 5 بجے ختم ہو گئی۔ جو لوگ پولنگ اسٹیشنوں کے اندر پہنچ چکے ہیں انہیں اب بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔ ریاست میں 2017 میں 74.6 فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے، جو پچھلے سالوں کے مقابلے میں سب …
Continue reading "ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کا پولنگ ہوا ختم"
بھارت کا پہلا نجی راکٹ 15 نومبر کو لانچ
نئی دہلی، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہندوستان کے نجی شعبے کے ذریعہ تیار کردہ پہلا راکٹ ‘وکرم-ایس’ 15 نومبر کو لانچ کیا جائے گا۔ حیدرآباد میں قائم خلائی اسٹارٹ اپ ‘اسکائی روٹ ایرو اسپیس’ نے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔ اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے اس اولین مشن کو ‘پرارمبھ’ کا نام دیا گیا ہے …