Bharat Express DD Free Dish

مختصر خبریں

 بھارت ایکسپریس /علی گڑھ مسلم یونیورسٹی  میں آج ایک اہم خبر سننے میں آ رہی ہے  جو دل دہلانے والی ہے کہ وومین کالج میں ایک طلبہ کی لاش   پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔جس سے پورے اسکول انتظامیہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔خبر ملتے ہی جانچ ٹیم اپنے کام میں لگ گئی اور انویس ٹیگیشن …

شملہ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس):   ہماچل پردیش کی 68 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ آج شام 5 بجے ختم ہو گئی۔  جو لوگ پولنگ اسٹیشنوں کے اندر پہنچ چکے ہیں انہیں اب بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔  ریاست میں 2017 میں 74.6 فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے، جو پچھلے سالوں کے مقابلے میں سب …

نئی دہلی، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہندوستان کے نجی شعبے کے ذریعہ تیار کردہ پہلا راکٹ ‘وکرم-ایس’ 15 نومبر کو لانچ کیا جائے گا۔  حیدرآباد میں قائم خلائی اسٹارٹ اپ ‘اسکائی روٹ ایرو اسپیس’ نے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔  اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے اس اولین مشن کو ‘پرارمبھ’ کا نام دیا گیا ہے …

 بھارت ایکسپریس / دہلی کے موج پور علاقے میں ایک مسجد کے اندر 10 سالہ نابالغ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔ 24 سالہ ملزم کی شناخت بہار کے کشن گنج کے رہنے والے محمد عمران …

نئی دہلی، 10 نومبر(بھارت ایکسپریس): ٹیم انڈیا سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ سے 10 وکٹ سے ہار گئی ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 168 رن بنائے۔ ٹیم انڈیا کی طرف سے ہاردک پنڈیا نے سب سے …

بھارت ایکسپریس 10نومبر /دنیا بھر میں کھیل کی وجہ سے ہندوستان کا نام روشن کرنے والی ثانیہ مرزا ایک برے دور سے گزر رہیں ہیں ۔صرف کھیل کی وجہ سے ہی نہیں بلکہ پرسنل لائف میں پاکستان کے  کرکٹر شعیب ملک سے شادی کرنے کی وجہ سے بھی وہ سرخیوں میں ہمیشہ رہیں۔ شادی کے …

نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملے میں سپریم کورٹ آج سماعت کرے گا۔ اس سے قبل سماعت کرتے ہوئے عدالت نے یوپی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیاتھا۔ اعظم خان کے وکیل پی چدمبرم نے پیر کی صبح درخواست دائر کرتے ہوئے …

  بھارت ایکسپریس /9 نومبر ۔مصر میں جاری سی۔1و۔پی۔20  کانفرنس میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا  نے گفتگو میں کہا کہ ” موسم کی تبدیلیوں پر ہمیں  دھیان  دینا ہوگا اور اس سے متعلق لوگوں کو باخبر کرنے کے لئے ایک مہم چلانے کی ضرورت ہے۔کیونکہ اگر لوگ اس بات کا خیال …

نئی دہلی، 9 نومبر (بھارت ایکسپریس): نیپال میں 6.3 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد آج صبح تقریباً 2 بجے دہلی اور اس سے ملحقہ شہروں میں شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے بہت سے لوگوں کو آدھی رات کو اپنے گھروں سے باہر نکلنا پڑا۔ شدید جھٹکے تقریباً 10 سیکنڈ تک جاری رہے۔ …

بھارت ایکسپریس / 8 نومبر : فلپائن میں بے روزگاری کی شرح اگست میں 5.3 فیصد کے ریکارڈ سے کم ہوکر ستمبر میں 5 فیصد رہ گئی۔ یہ اطلاع منگل کو جاری سرکاری اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔   رپورٹ کے مطابق، فلپائن کے شماریاتی اتھارٹی (PSA)  اعداد و شمار سے پتہ چلتا …