ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کا پولنگ ہوا ختم
شملہ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہماچل پردیش کی 68 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ آج شام 5 بجے ختم ہو گئی۔ جو لوگ پولنگ اسٹیشنوں کے اندر پہنچ چکے ہیں انہیں اب بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔ ریاست میں 2017 میں 74.6 فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے، جو پچھلے سالوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ تھی۔ نتائج 8 دسمبر کو آئیں گے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔




