Bharat Express

Himachal Pradesh Assembly Election

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں مہم نہیں چلائی اور پرینکا گاندھی واڈرا نے پارٹی کے لیے بھرپور مہم چلائی جس کے اچھے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

گجرات کے انتخابی رجحانات کے مطابق بی جے پی ریکارڈ توڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ گجرات میں بی جے پی بھاری اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ہماچل پردیش میں موجودہ رجحانات کے مطابق بی جے پی کا کانگریس سے سخت مقابلہ ہے

اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہونے کے ایک گھنٹہ بعد ہماچل پردیش اور گجرات دونوں میں رجحانات کے مطابق بی جے پی آگے ہے

شملہ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس):   ہماچل پردیش کی 68 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ آج شام 5 بجے ختم ہو گئی۔  جو لوگ پولنگ اسٹیشنوں کے اندر پہنچ چکے ہیں انہیں اب بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔  ریاست میں 2017 میں 74.6 فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے، جو پچھلے سالوں کے مقابلے میں سب …

شملہ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہماچل پردیش میں ہفتہ کو پہلے تین گھنٹوں میں تقریباً 18 فیصد پولنگ ریکارڈ کیا گیا۔   الیکشن حکام نے بتایا کہ صبح کے وقت سرد موسم کے باوجود دیہی علاقوں کی خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلیں۔ پولنگ کے پہلے گھنٹے میں صرف 4 فیصد پولنگ ریکارڈ کیا …

شملہ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): 68 رکنی ہماچل پردیش اسمبلی کے لیے ہفتہ کی صبح 8  بجے  سےووٹنگ شروع ہوچکی ہے، جو کہ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔  ایک انتخابی عہدیدار نے بتایا کہ، ’’کچھ مقامات پر پولنگ اسٹیشنوں پر سرد موسم اور معمولی مسائل کے باوجود پولنگ کا عمل وقت پر شروع …

نئی دہلی، 9 نومبر (بھارت ایکسپریس): وزیر اعظم  نریندر مودی آج ہماچل پردیش دورے پر ہیں۔ ہماچل پردیش کے کانگڈا میں وزیر اعظم نے عوام سے خطاب کیا۔عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کانگریس سرکار کو نشانہ بنایا اور کہا کہ،  ہماچل میں اگر کانگریس کی سرکار آئی تو  ریاست کی ترقی رک …

ہماچل پردیش کی 62 سیٹوں پر  ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ شملہ: ہماچل پردیش میں ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات کے مد نظر بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنےامیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ سراج اسمبلی سیٹ سے بی جے …