AAP To Challenge Delhi Civic Body Panel Election In S C: ایم سی ڈی اسٹینڈنگ کمیٹی انتخابات کے خلاف سپریم کورٹ جائے گی عام آدمی پارٹی،وزیر اعلی آتشی کا الزام، کہا۔ بی جے پی نے جمہوریت کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی آتشی نے کہا، "ہمارا ملک ہندوستان آئین کے مطابق بنائے گئے قوانین سے چلتا ہے۔
Bareilly Mosque: بریلی میں مسجد سے متصل مبینہ غیر قانونی دیوار مسمار کرنے پر کشیدگی، دو فرقوں کے درمیان پتھر بازی،پولیس کی نفری تعینات
نواب گنج کے ایس ڈی ایم اجے کمار اپادھیائے نے مذکورہ جگہ کو بند کر دیا اور دو ہوم گارڈز کو تعینات کر دیا۔ جمعہ کے روز مقامی مسلمانوں نے وہاں نماز جمعہ ادا کی گئی۔
Arvind Kejriwal New Residence: اروند کیجریوال جلد چھوڑیں گے وزیر اعلی کی رہائش گا،نئے آشیانہ کی تلاش جاری،جانئے تفصیلات
عام آدمی پارٹی نے مرکزی حکومت سے انہیں مکان الاٹ کرنے کا مطالبہ کیا تھا، اب تک سابق وزیر اعلی کو اس بارے میں مرکز سے کوئی جواب نہیں ملا ہے۔
Jammu Kashmir Assembly Election 2024: جموں میں وزیراعظم مودی کا بڑا دعویٰ، کہا- ’نیا بھارت گھر میں گھس کر مارتا ہے، بی جے پی حکومت نے گولی کا جواب گولے سے دیا‘
وزیراعظم نریندر مودی نے جموں میں عوامی ریلی میں خطاب کے دوران اپوزیشن پر جم کرتنقید کی اور مودی حکومت کی حصولیابیاں بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ وادی کے لوگ دہشت گردی اور علیحدگی پسندی نہیں چاہتے ہیں۔
Name Plate Controversy: نیم پلیٹ تنازعہ پر گھرگئے وکرمادتیہ! کانگریس نے دہلی بلاکر لگائی کلاس، جانئے پوری تفصیل
ہماچل پردیش کے وزیروکرمادتیہ سنگھ نیم پلیٹ تنازعہ سے متعلق گھرے ہوئے ہیں، اس درمیان کانگریس جنرل سکریٹری نے انہیں بلاکر سمجھایا۔ جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے کہا کہ نیم پلیٹ لگانے کے موضوع پر کانگریس کی پالیساں شروع سے ہی واضح رہی ہیں۔
بی جے پی حکومت میں مسلمانوں کو جان بوجھ کر بنایا جا رہا ہے نشانہ، ماہرتعلیم کلیم الحفیظ نے کیوں کہی یہ بات؟
ماہرتعلیم اور معروف دانشور کلیم الحفیظ نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے لیڈراور سابق رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کی طرف سے ممبئی میں نکالی گئی ریلی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو اسی طرح سے اپنی آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔
FIR Against Nirmala Sitharaman: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے خلاف درج کی جائے گی ایف آئی آر، بنگلور کی عدالت نے دیا حکم
جنادھیکار سنگھرش پریشد (جے ایس پی) کے شریک چیئرمین آدرش ائیر نے بنگلورو کی خصوصی عوامی نمائندہ عدالت میں شکایت درج کرائی تھی اور مرکزی وزیر نرملا سیتارمن کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت مانگی تھی۔
Jammu and Kashmir: کولگام کے دیوسر میں انکاؤنٹر، گاؤں میں چھپے دو دہشت گرد، پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن جاری
کولگام کے جنوب میں کشمیر کے دیوسر علاقے میں انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔ خفیہ اطلاع پر کی گئی ایک کارروائی میں مشترکہ فورسز نے ادیگام گاؤں کو گھیرے میں لے لیا۔ گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔
Delhi Suicide News: بیوی کی کینسر سے موت کے بعد شوہر نے چار معذور بیٹیوں کے ساتھ کھالیا زہر، پانچوں ہلاک
دہلی کے وسنت کنج علاقے کے رنگپوری گاؤں میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی طرف سے زہریلی چیز کھا کر خودکشی کا واقعہ اس وقت سامنے آیا جب پڑوسیوں نے جمعہ کی صبح 10.18 بجے پولیس کو اطلاع دی۔
Weather Update: اگلے 3 دنوں تک دہلی-این سی آر میں کیسا رہے گا موسم؟ جانئے بارش کے حوالے سے آئی ایم ڈی نے کیا کہا
دہلی میں ہفتہ (28 ستمبر) کو ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سیلسیس رہے گا۔ دہلی میں ابر آلود رہنے کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ مہاراشٹر میں گزشتہ دو دنوں سے موسلادھار بارش ہو رہی ہے، جبکہ ہفتہ کو بارش سے کچھ مہلت مل سکتی ہے۔





