Bharat Express

علاقائی

کسانوں نے کہا کہ آج ہماری مانگ کو سرکار نے مان لیا ہے۔ تمام ساتھیوں اور میڈیا کا بہت بہت شکریہ۔ آج یہ ثابت ہوا کہ اتحاد میں طاقت ہے۔ لیکن یہ حتمی جیت نہیں ہے ، حتمی جیت تب ہوگی جب سرکار پورے ملک میں ایم ایس پی کی مانگ کو پوری کرے گی۔

مکیش امبانی نے عوام سے وعدہ فروری میں کیا تھا۔ 4 ماہ میں کمپنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ہے۔ جیو کا 5-جی ٹرو 525 شہروں تک پہنچ چکا ہے۔

Lok Sabha Election 2024: جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے پٹنہ میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ سے متعلق بڑا اہم مشورہ دیا ہے۔

ایک سروے کے ذریعے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مہاراشٹر میں سی ایم ایکناتھ شندے، دیوندر فڑنویس سے زیادہ مقبول اور پسندیدہ رہنما ہیں۔ سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے کو وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے 26.1 فیصدی لوگ پسند کررہے ہیں جبکہ فڑنویس کو 23.2 فیصد لوگ پسند کررہے ہیں ۔

Terrorists Killed: جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں ایل او سی کے پاس سیکورٹی اہلکاروں نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ موقع پر تلاشی مہم جاری ہے۔

بہار کابینہ سے استعفیٰ دینے کے بات میڈیا سے بات کرتے سنتوش سمن نے کہا کہ میری پارٹی کا وجود خطرے میں تھا اور میں نے اسے بچانے کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے۔

بھارت ایکسپریس کے نمائندہ سوربھ اگروال نے میٹنگ کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں سوال پوچھا، جس کا مثبت اندازمیں وزیر خارجہ نے تفصیلی جواب دیا۔

انسٹاگرام پر بھی لیو اپنا جلوے بکھیر رہا ہے۔انسٹاگرام پر پر لیو کی ایک شیئر کی گئی تصاویر میں وہ ورلڈ ریکارڈنگ میں سرٹیفکیٹ کے ساتھ دکھائی دے رہا ہے

 آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے دعویٰ کیا تھا کہ مسلمان سب سے زیادہ ہندوستان میں ہیں۔ اس بیان پر ناراض اسدالدین اویسی نے مغلوں سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے آرین کو حملہ آور بتایا۔

بہار حکومت نے دربھنگہ ایمس کے لیے ڈی ایم سی ایچ کیمپس میں ہی 150 ایکڑ زمین دینے پر اتفاق کیا۔ 82 ایکڑ زمین بھی الاٹ کی گئی۔ ا